• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم پر مستقبل میں آنے والے ایک مسئلہ کی نشاندہی

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج سے دس پندرہ بیس سال بعد فورم پر ایک مسئلہ آ سکتا ہے، وہ یہ کہ جو امیجز پوسٹ ہو رہی ہیں وہ فری امیج ہوسٹنگ سروس پر ہو رہی ہیں جس کسی کی پہنچ میں کوئی بھی فری امیج ہوسٹنگ سروس سے وہ اس کے ذریعے پوسٹ کر رہا ہے۔ کچھ عرصہ بعد یہ فری امیج ہوسٹنگ سروسز بند ہو سکتی ہیں، اور امیجز ختم ہو سکتی ہیں۔ اور امیجز کی جگہ کچھ اور بھی ڈسپلے ہو سکتا ہے۔ ( ایسا ابھی بھی دیکھا جا سکتا ہے ) جیسا کہ تحقیق حدیث کے متعلق سوال و جواب والے سیکشن میں یہ ربط دیکھیں، اس میں آخر پر دو امیجز نہیں ہیں اسی طرح بہت سی پرانی پوسٹ سے امیجز ختم ہو رہے ہیں۔ اور بہت سا پرانا پوسٹ کیا ہوا تحقیق مواد جو امیج کی صورت میں فورم پر ہے وہ ختم ہونے کے قریب ہے ۔
شاکر بھائی اس مسئلہ کو چیک کیجئے کہ اس کا کیسے حل نکالا جا سکتا ہے۔
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432

بھائی جان آخری تھریڈ میں پوسٹ کی گئ تصویر ٹیسٹنگ کے لیے میں نے ڈائریکٹ فورم پر اپلوڈ کی ہے۔ کسی بھی ہوسٹنگ سائٹ پر جائے بغیر بھی آپ فورم پر تصویر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
بھائی جان آخری تھریڈ میں پوسٹ کی گئ تصویر ٹیسٹنگ کے لیے میں نے ڈائریکٹ فورم پر اپلوڈ کی ہے۔ کسی بھی ہوسٹنگ سائٹ پر جائے بغیر بھی آپ فورم پر تصویر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم رانا ابوبکر بھائی!
دراصل! محترم ابو طلحہ بھائی کا اشارہ ان تصاویر کی طرف ہے جو کسی دوسری ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر کے اس کا لنک اس فورم پر دیا جاتا ہے۔۔وہ خطرے میں ہیں۔۔کہ کل کو اگر وہ ویب سائیٹ بند ہو جاتی ہے تو وہاں پر اپلوڈ کی گئی تصاویر اس فورم پر نظر نہیں آئیں گی۔۔۔اس مسئلے کا کیا حل ہے؟
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
دراصل! محترم ابو طلحہ بھائی کا اشارہ ان تصاویر کی طرف ہے جو کسی دوسری ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر کے اس کا لنک اس فورم پر دیا جاتا ہے۔۔وہ خطرے میں ہیں۔۔کہ کل کو اگر وہ ویب سائیٹ بند ہو جاتی ہے تو وہاں پر اپلوڈ کی گئی تصاویر اس فورم پر نظر نہیں آئیں گی۔۔۔اس مسئلے کا کیا حل ہے؟
اس کا حل یہی ہے کہ جو تو اہم تصاویر ہیں، میرے خیال میں وہ کوئی بہت زیادہ نہیں ہوں گی، یعنی جن کے حذف ہونے سے نقصان ہوگا ان کو پوسٹ کی تدوین کرکے فورم پر اپلوڈ کر دیا جائے۔ باقی جن کے کھونے سے کوئی نقصان نہیں، انہیں یوں ہی لگے ہنے دیا جائے۔ اور اب آئندہ سے ڈائریکٹ فورم پر ہی اپ لوڈ کی جائیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
خودکار طریقے سے ایسی تصاویر کو امیج پراکسی کے ذریعہ فورم پر لانا ممکن ہے۔ لیکن ایسی صورت میں دو مسائل ہیں۔ ایک تو یہ کہ بہت سارا غیر ضروری مواد جس میں کہ نیوز ویب سائٹس کی امیجز اور کالمز وغیرہ بھی شامل ہیں، وہ سب فورم پر اپ لوڈ ہو جائے گا جو غیر ضروری بوجھ ہوگا۔ دوسرا یہ کہ امیج پراکسی خود بھی کوئی مستقل حل نہیں ہے، جو دس پندرہ سال بعد بھی کارآمد ہو۔
بہتر تو یہی ہے کہ آہستہ آہستہ یہ کام ، اللہ سے اچھے بدلے کی امید میں، مینولی ہی کر لیا جائے ۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بہتر تو یہی ہے کہ آہستہ آہستہ یہ کام ، اللہ سے اچھے بدلے کی امید میں، مینولی ہی کر لیا جائے ۔
میرا بھی خیال یہ ہے کہ مینولی ہو لیکن ساتھ ہی لنک والی آپشن کو ختم کر کے فائل اپلوڈ کے ذریعے ممبران کو گائیڈ کیا جائے کہ اس کے ذریعے آپ لوڈ کیا جائے۔
 
Top