• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فورم کے تمام اراکین کو السلام علیکم

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,581
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ میں ٹھیک ہوں!
اور اُمید ہے باقی اراکین بھی خیر و عافیت سے ہوں گے.
آپ کو فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے:
اھلا وسھلا مرحبا

بہن جی!
آپ نے جو سلام لکھا ہے اُس میں "ل" مفقود ہے اور "و" زائد ہے !
گویا کہ سلام اس طرح لکھا جاتا ہے:
السلام علیکم
یعنی س سے پہلے ل لکھا جاتا ہے لیکن بولنے میں نہیں آتا.
اور
م کے بعد و نہیں لکھا جاتا بلکہ م پر پیش ہونے کے سبب و کی سی آواز خود بخود نکلتی ہے.. ابتسامہ!
 

مایا

مبتدی
شمولیت
اگست 27، 2019
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ میں ٹھیک ہوں!
اور اُمید ہے باقی اراکین بھی خیر و عافیت سے ہوں گے.
آپ کو فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے:
اھلا وسھلا مرحبا

بہن جی!
آپ نے جو سلام لکھا ہے اُس میں "ل" مفقود ہے اور "و" زائد ہے !
گویا کہ سلام اس طرح لکھا جاتا ہے:
السلام علیکم
یعنی س سے پہلے ل لکھا جاتا ہے لیکن بولنے میں نہیں آتا.
اور
م کے بعد و نہیں لکھا جاتا بلکہ م پر پیش ہونے کے سبب و کی سی آواز خود بخود نکلتی ہے.. ابتسامہ!
جزاک اللہ جی آہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,569
پوائنٹ
791
اسلام وعلیکم کیسے ہیں سب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ۔۔۔۔ اللہ کے کرم سےخیریت سے ہوں اور سب بھائیوں کیلئے خیریت و عافیت کا طلبگار ہوں ،
اسأل الله العظيم لي ولكم العفو والعافيه في الدنيا والآخره
فورم پر خوش آمدید

 

مایا

مبتدی
شمولیت
اگست 27، 2019
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ ۔۔۔۔ اللہ کے کرم سےخیریت سے ہوں اور سب بھائیوں کیلئے خیریت و عافیت کا طلبگار ہوں ،
اسأل الله العظيم لي ولكم العفو والعافيه في الدنيا والآخره
فورم پر خوش آمدید

جزاک اللہ
 

Muhammad Ahsan

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 03، 2019
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
2
وعلیکم السلام!
میں ٹھیک، آپ کیسے ہیں؟


 
شمولیت
اگست 28، 2018
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
90
اسلام وعلیکم کیسے ہیں سب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، سلام کی تصحیح بھائی @محمد نعیم یونس صاحب نے بڑے اچھے انداز میں کر دی ہے دہرانے کی ضرورت نہیں

جزاک اللہ جی آہ
جزاک اللہ
جزاک اللہ خیرا
ہونا چاہیے عام طور پر ہم اس کے لکھنے میں بھی غلطیاں کر دیتے ہیں، کیونکہ صرفجزاک اللہ سے بات مکمل نہیں ہوتی، وہ بات الگ ہے کہنے والا خیرا جیسے الفاظ کو دل میں پوشیدہ مان لے لیکن عام طور پر لوگ اس کا خیال نہیں کرتے ہیں بہر جزاك الله خيرا یا اسی سے ملتا جلتا مکمل دعائیہ کلمہ لکھا جائے
 
Top