• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیس بکی دانشور. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
فیس بکی دانشور.
فیس بکی دانشور دن چڑھے اٹھتا ہے، ہاتھ مونہہ دھوئے بغیر چائے کی چسکی لیتے ہوئے فیس بک لاگ ان کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
پہلی نظر ایک حدیث شریف پر پڑتی ہے ... وہ لاٰئک کر کے کمنٹ میں "سبحان اللہ" لکھ دیتا ہے ...
چائے کی اگلی چسکی کے ساتھ ہی شگفتہ کی نئ ہاٹ پروفائل پکچر نظر آتی ہے ... کمنٹ میں ایک بار پھر "سبحان اللہ "
پھر عبدالشکور کی فوٹو .... مدینہ شریف کے سامنے ..... سبحان اللہ !!!"
دو طوطے اپس میں چونچ لڑاتے ہوئے نیچے محبت بھرا شعر .... ماشاءاللہ ... لاجواب !!!!
ایک آنٹی نے اپنے تین سالہ پوتے کی تصویر لگائ .... ماشاءاللہ کیوٹ !!!!
ایک مولوی کا اسٹیٹس ... کہ جب غیرت اٹھ جائے تو بندہ لبرل بن جاتا ہے .... جزاک اللہ ... بے شک !!!!
ایک لبرل کا اسٹیٹس .... کہ مولوی ہر فساد کی جڑ ہے ..... ایگریڈ !!!!
ایک پٹواری کا اسٹیٹس کہ اگلی واری فیر شیر .... پر موٹی سی گالی ..
ایک انصافن کا پٹواریوں پر سستا بازاری لطیفہ ..... ھاھاھاھاھاھاھاھا
یوتهیوں کی بہن مجرے میں استغفراللہ اللہ بچائے.
نورین نے انڈا املیٹ بنایا ... واؤ یمی ...
اشفاق نے لڑکی کو پٹایا .... واؤ یار کمال کیتا ... مینوں وی آئ ڈی دے ...
اس طرح ماشاءاللہ انشاءاللہ واؤ نائس کہتے ہوئے ہم دانشوری کی سیڑھیاں چڑھتے جا رہے ہیں ... علم بڑھتا جا رہا ہے ... عمل گھٹتا جا رہا ہے ... اور منافقت کی کچرا کنڈی مفت میں بھرتی جاتی ہ
 
Top