• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قاری عبدالوکیل صاحب صدیقی وفات پا گئے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,101
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میرے استاد محترم اور مسلک اہلحدیث کے عالم دین قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں ۔ إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ استاد محترم کو جنت الفردوس عطا فرمائے ان کی چھوٹی بڑی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,383
ری ایکشن اسکور
17,098
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
میرے استاد محترم اور مسلک اہلحدیث کے عالم دین قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں ۔ إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ استاد محترم کو جنت الفردوس عطا فرمائے ان کی چھوٹی بڑی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین
إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
میرے استاد محترم اور مسلک اہلحدیث کے عالم دین قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں ۔ إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ استاد محترم کو جنت الفردوس عطا فرمائے ان کی چھوٹی بڑی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین
إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
آمین
قاری صاحب کا نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ ہری پور میں بعد نماز مغرب ادا کیا جائے گا۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,960
ری ایکشن اسکور
5,797
پوائنٹ
354
إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ
جی یہ افسوس ناک خبر فجر کی نماز پڑھنے کے بعد موصول ہوئی.یقین جانئے جوں ہی یہ خبر سنی میرے ہاتھ پائوں ٹھنڈے ہونے لگ گئے اور بی پی لو ہوگیا.جب طبعیت سنبھلی تو سوچ رہا تھا کہ عقیدہ توحید کا رشتہ ہی کچھ ایسا ہے.جو تمام رشتوں سے افضل اور بہتر ہے.اُس وقت صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کی کیا حالت ہوگی جب ان کے سامنے محمد رسول اللہ ٖصلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے رخصت ہوئے ہوں گے.لیکن یہ دنیا عارضی ہے .یہاں سب کو موت آنی ہے.باقی رہنے والی ذات صرف اللہ ہے جو ہمیشہ رہے گا.
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ حضرت مولنا قاری عبد الوکیل صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو منور فرمائے.ان کے لئے آخرت کی تمام منزلیں آسان فرمائے.اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے.اوران کے حق میں کئ جانے والی ہماری دعاوں کو قبول فرمائے.آمین یا رب العالمین.
میں نے اپنے استاد محترم مرحوم مولنا صاحب کے ساتھ کم وبیش بیس سال گزارے ہیں.ان شاء اللہ جونہی میری طبعیت کچھ سنبھلے گی.وقت نکال کر ان کی زندگی میں گزرنے والے کچھ اہم واقعات یہاں شیئر کروں گا.ان شاء اللہ
بروقت خبر شائع کرنے پر ارسلان بھائی آپ کا شکریہ.جزاک اللہ خیرا
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
571
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالیٰ قاری عبدالوکیل صدیقی رحمہ اللہ تعالیٰ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے! آمین یا غفور الرحيم
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالیٰ ان کو جنت میں بہترین درجہ عطا فرمائیں ۔اور ان کے گھروالوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔آمین۔
 
Top