• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبروں اور ارواح سے فیض حاصل کرنا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
قبروں اور ارواح سے فیض حاصل کرنا

مشائخ کے سینوں اور قبروں سے باطنی فیض پہنچتا ہے ۔

آل تقلید مردہ پرستی میں کس قدر غرق ہیں اس بات کا اندازہ عقائد علمائے دیوبند کے موضوع پر لکھی گئی کتاب المہند على المنفند کی اس عبارت کو پڑھ کر ہو جاتا ہے ۔

"اب رہا مشائخ کی روحانیت سے استفادہ اور ان کے سینوں اور قبروں سے باطنی فیوض پہنچنا سو بیشک صحیح ہے مگر اس طریق سے جو اس کے اہل اور خواص کو معلوم ہے نہ اس طرز سے جو عوام میں رائج ہے ۔"

(المہند على المنفند ص ۵۸ , دوسرا نسخہ ص ۴۵)



111.jpg

یوسف ثانی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قبروں سے فیض حاصل کرنے کا عقیدہ شرک ہے، حیاتی دیوبندی اس معاملے میں بہت گمراہ ہیں، البےالبتہ مماتی دیوبندی عقائد کے درست ہیں۔الحمدللہ
قبروالوں کو نہیں سنایا جا سکتا، قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَمَآ أَنتَ بِمُسْمِعٍ مَّن فِى ٱلْقُبُورِ‌ ﴿٢٢﴾۔۔۔سورۃ فاطر
ترجمہ: اور آپ ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
قبروں سے فیض حاصل کرنے کا عقیدہ شرک ہے، حیاتی دیوبندی اس معاملے میں بہت گمراہ ہیں، البےالبتہ مماتی دیوبندی عقائد کے درست ہیں۔الحمدللہ
قبروالوں کو نہیں سنایا جا سکتا، قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
وَمَآ أَنتَ بِمُسْمِعٍ مَّن فِى ٱلْقُبُورِ‌ ﴿٢٢﴾۔۔۔سورۃ فاطر
دیوبندیوں کے یہ “دوگروپ” کس نے بنائے ہیں اور ان کے عقائد میں کیا فرق ہے؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
دیوبندیوں کے یہ “دوگروپ” کس نے بنائے ہیں اور ان کے عقائد میں کیا فرق ہے؟
دیوبندیوں کے یہ دو گروپ "عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم" کی وجہ سے بنے ہیں، حیاتی گروپ کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہیں، جیسے بریلویوں کا عقیدہ ہے، اس گروہ سے دیوبندیوں کے عالم الیاس گھمن کا تعلق ہے، اور مماتی گروپ کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ نہیں ہیں بلکہ دنیا سے وفات پا چکے ہیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی برزخی زندگی شروع ہو چکی ہے، جیسا کہ اہلحدیثوں کا عقیدہ ہے۔اس گروپ سے تعلق رکھنے والے دیوبندی جیسے سپاہ صحابہ، اور لال مسجد والے لوگ ہیں۔لہذا حیاتی دیوبندی بریلویوں کے اور مماتی دیوبندی اہلحدیثوں کے قریب تر ہیں۔
 
Top