محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,047
- ری ایکشن اسکور
- 34
- پوائنٹ
- 111
رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میت کو دفنانے کے بعد دعا کرنے کا حکم دیا ہے، اس لیے اس موقع پر خلوص نیت کے ساتھ میت کی ثابت قدمی کی دعا کرنی چاہیے۔
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب میت کو دفن کر کے فارغ ہو جاتے تو قبر پر رکتے اور فرماتے:
اسْتَغْفِرُوا لِأَخِيكُمْ وَسَلُوا لَهُ بِالتَّثْبِيتِ فَإِنَّهُ الْآنَ يُسْأَلُ (سنن أبي داود، الجنائز: 3221)
” اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو اور ثابت قدمی کی دعا کرو بیشک اب اس سے سوال کیا جائے گا ۔ “
مَنْ عَمِلَ عَمَلًا لَيْسَ عَلَيْهِ أَمْرُنَا فَهُوَ رَدّ (صحيح مسلم، الأقضية:1718).
’’جس شخص نے کوئی ایسا عمل کیا جس کے بارے میں ہمارا حکم نہیں ہے وہ مردود (باطل) ہے۔‘‘
والله أعلم بالصواب.

- قبر پر کھڑے ہو کر میت کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا جائز ہے، اذان دينا جائز نہیں ہے ، بلکہ بدعت ہےکیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم سے ثابت نہیں ہے۔