• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قبل اور بعد میں اعراب کی صورتیں

شمولیت
فروری 21، 2019
پیغامات
21
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
49
قبل اور بعد میں اعراب کی صورتیں

دونوں ظرف ہیں اور مضاف ہوکر آتے ہیں ان کے اعراب کی کئی صورتیں ہیں:
١- مضاف الیہ محذوف ہو لیکن معنی دل میں مقصود ہو تو دونوں مبنی علی الضم ہوں گے
لِلَّهِ ٱلۡأَمۡرُ مِن قَبۡلُ وَمِنۢ بَعۡدُۚ
٢- مضاف الیہ محذوف ہو اور دل میں نہ تو لفظا مقصود ہو نہ معنا تو معرب ہوں گے،اور ایسی صورت میں تنوین بھی آسکتا ہے
فَسَاغَ لِيَ الشَّرَابُ وَكُنْتُ قَبْلًا(شعر)
٣- مضاف الیہ محذوف ہو لیکن لفظا دل میں مقصود ہو تو معرب ہوں گے لیکن تنوین نہیں آسکتا ہے مثلا: كنت حريصًا على الدرس فأتيت من قبلِ (أي:من قبلِ ابتداء الدرس)
٤- اگر مضاف الیہ محذوف نہ ہو تو معرب ہی ہوں گے اور عامل کے مطابق اعراب دیا جائے گا‌۔ جیسے: من قبلِهم... من بعدِهم... وغیرہ

✍ ہدایت اللہ فارس
 
Top