• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآنی اور غیر قرآنی ہر قسم کے تمائم (تعویذات) بھی ناجائز ہیں۔

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
قرآنی اور غیر قرآنی ہر قسم کے تمائم (تعویذات) بھی ناجائز ہیں۔

وکیع رحمۃ اللہ علیہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے شاگرد ابراھیم نخعی رحمۃ اللہ علیہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا((کَانوُا یَکْرَھُونَ التَّمَائِمَ کُلَّھَا مِنَ الْقُرْآنِ وَغَیْرِالْقُرْآنِ))

ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے شاگرد،قرآنی اور غیر قرآنی ہر قسم کے تمائم (تعویذات) کو نا پسند سمجھتے تھے۔​
(المصنف ابن ابی شیبہ کتاب الطب جلد نمبر 8 حدیث: 23814صفحہ : 15)​
taweezzzzzzzzzzzzz.jpg
 
Top