• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآنی تعویذ

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
امام ابن أبي شيبة رحمه الله (المتوفى235)نے کہا:
حدثنا عبيد الله ، عن حسن ، عن جعفر ، عن أبيه ؛ أنه كان لا يرى بأسا أن يكتب القرآن في أديم ، ثم يعلقه.[مصنف ابن أبي شيبة. سلفية: 7/ 397]

اس کی سند صحیح ہے۔
لیکن یہ کوئی مرفوع یا موقوف حدیث نہیں ہے بلکہ محض ایک تابعی کی اپنی رائے ہے لہٰذا یہ حجت ودلیل نہیں ہے۔
 
Top