• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآنی عربی گرائمر

انیب

مبتدی
شمولیت
مئی 22، 2014
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
13
http://www.khuddam-ul-quran.com/
قرآنی عربی سیکھنے کے لیے بہترین لنک ہے عامر سہیل صاحب مدرس ہیں موصوف ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے شاگرد ہیں اور ان کا سمجھانے کا طریقہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے بورڈ پہ ٹیبل اور ڈفرنٹ کلرز یوز کرتے ہیں جن لوگوں کو عربی گرائمر بہت مشکل لگتی ہے اور بیسک ہی سمجھ نہیں آتی ان کے لیے بہترین پروگرام ہے
http://khuddam-ul-quran.com/arabic-grammar/pdf-lesan-ul-quran
اس لنک سے بک ڈاؤن لوڈ کر لیں اور پرنٹ سامنے رکھ کے وڈیو لیکچر لیں
http://khuddam-ul-quran.com/arabic-grammar/basic-level
پہلے بیسک اور اس کے بعد اگر مزید مہارت حاصل کرنی ہو تو ایڈوانس لیول شروع کر دیں فیمیلز کے لیے آن لائن ایڈمشن کی سہولت بھی ہے
اس کا فائدہ یہ ہے کہ قرآن مجید سے مثالیں دی جاتیں ہیں توقرآن کی برکت سے گرائمر بھی اچھے طریقے سےسمجھ آجاتی ہے
 
Last edited:
Top