• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن آیات کا جواب

Abdul Mussavir

مبتدی
شمولیت
ستمبر 22، 2017
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
25
السلام علیکم شیخ
ایک سوال ہے قرآنی آیات کے جواب ۔

کیا سورہ رحمان کی تلاوت اگر نماز۔ میں ہو رہی ہے تو اس آیات۔۔۔

*فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ*

کے جواب میں *ولا بشئی من الائک ربنا نکذب فلک الحمد*

کیا یہ جواب نماز می دینا درست ہے ؟
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم شیخ
ایک سوال ہے قرآنی آیات کے جواب ۔

کیا سورہ رحمان کی تلاوت اگر نماز۔ میں ہو رہی ہے تو اس آیات۔۔۔

*فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ*

کے جواب میں *ولا بشئی من الائک ربنا نکذب فلک الحمد*

کیا یہ جواب نماز می دینا درست ہے ؟
یہ پڑھیں شیخ کفایت اللہ کی تحریر
 

اٹیچمنٹس

Top