• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن جو پیغام - سندھی (مکمل)

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

یوسف بھائی اس کی پی ڈی ایف فائل کا لنک؟؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام عامر بھائی!

اوپر دئے گئے تمام لنکس کو آن لائن بھی پڑھا جاسکتا ہے اور اسی لنک کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام عامر بھائی!

اوپر دئے گئے تمام لنکس کو آن لائن بھی پڑھا جاسکتا ہے اور اسی لنک کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔
وہ تو میں ڈاونلوڈ کر ہی لوں گا، لیکن عام یوزر کے لئے یہ آسان نہیں، وہاں سے ڈاونلوڈ کرنے کے لئے لاگ ان ہونا ضروری ہے اور رجسٹر ہونا بھی، جو زیادہ تر لوگ ignore کریں گے،
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وہ تو میں ڈاونلوڈ کر ہی لوں گا، لیکن عام یوزر کے لئے یہ آسان نہیں، وہاں سے ڈاونلوڈ کرنے کے لئے لاگ ان ہونا ضروری ہے اور رجسٹر ہونا بھی، جو زیادہ تر لوگ ignore کریں گے،
کوئی ایسی سائیٹ بتائیں، جہاں سے اَپ لوڈڈ کتب کو بغیر رجسٹر ہوئے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہو۔ ویسے جنہیں اس کتاب سے دلچسپی ہوگی، وہ اتنی زحمت تو کر یں گے ہی۔ اور جو اتنی محنت بھی نہیں کرسکتے، انہیں یقیناً اس کتاب سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہوگی
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کوئی ایسی سائیٹ بتائیں، جہاں سے اَپ لوڈڈ کتب کو بغیر رجسٹر ہوئے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہو۔ ویسے جنہیں اس کتاب سے دلچسپی ہوگی، وہ اتنی زحمت تو کر یں گے ہی۔ اور جو اتنی محنت بھی نہیں کرسکتے، انہیں یقیناً اس کتاب سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہوگی
آپ یہاں پر اپلوڈ کر سکتے ہے
https://archive.org

بھائی کسی کو تھوڑی زحمت بھی کیوں دی جائے،، ابتسامہ
انہی سب چھوٹی چھوٹی وجہ سے سائٹس کی امیج خراب ہوتی ہے،
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
آپ یہاں پر اپلوڈ کر سکتے ہے
https://archive.org

بھائی کسی کو تھوڑی زحمت بھی کیوں دی جائے،، ابتسامہ
انہی سب چھوٹی چھوٹی وجہ سے سائٹس کی امیج خراب ہوتی ہے،
Thank you for your interest in the Internet Archive. We would love to host your digital artifacts. In order to access this page, you will need to log in to our website.

Log in or join us
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Thank you for your interest in the Internet Archive. We would love to host your digital artifacts. In order to access this page, you will need to log in to our website.

Log in or join us
بھائی آپ کو تو اکاونٹ بنانا ہی ہوگا نا! ابتسامہ
آپ اس میں اکاونٹ بنا لیں، اور فائل اپلوڈ کر لیجئے ، اس کے بعد جو لنک آپ پبلش کریں گے یوزر ایک ہی کلک پر ڈاونلوڈ کر لیں گے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
گویا زحمت آپ نے مجھے ہی دینی ہے، یوزرز کو نہیں ۔ ابتسامہ
 
Top