• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن شریف فرانسیسی زبان میں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا

انگلش زبان میں قرآں مجی جو مکتبہ دارالسلام نے طبع کیا ہے ہو تو عامر بھائی شئیر کریں۔
ارسلان بھائی دارالسلام کا اصل لنک مجھے بھیج دن اگر میرے پاس ہوا تو میں اپلوڈ کر دوں گا.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان نے کہا.

قرآن مجید
آفس والے سسٹم میں جمیل نوری نستعلیق انسٹال نہیں ہے اور تھوما فونٹ میں پروف ریڈنگ مشکل سے ہوتی ہے،گہری چیکنگ کے باوجود کہیں کوئی غلطی رہ جاتی ہے۔بہرحال آپ کا شکریہ
میں نے تصحیح کر دی ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی یاد دہانی
میرے پاس یہ قرآن مجید موجود ہے، لیکن یہ مکتبہ دارالسلام والا نہیں ہے، یہ نوبل قرآن ہے جو سعودی حکومت حاجیوں کو مفت تقسیم کرتا ہے. میرے پاس یہ قرآن موجود ہے جسکا سائز ٢٩ ایم بی ہے، اور یہی قرآن مجید میرے پاس موجود ہے جو قریب ٢٠٠ ایم بی کی شکل میں موجود ہے، دونوں میں فرق یہ ہے کہ ٢٩ ایم بی والا مصحف صرف اسکین کیا ہوا ہے، اور ٢٠٠ ایم بی والا قرآن مجید میں اسکین کے ساتھ ساتھ آڈیو بھی شامل ہے، جس سے آپ اسکین پر کسی بھی آیت کو کلک کرتے ہی سن بھی سکتے ہے. یہ قرآن مجید ابھی اپلوڈ نہیں کیا گیا ہے۔ تھوڑا وقت لگےگا۔ آپ انتظار کریں. باقی ٢٩ ایم بی والا مصحف میں جلد ہی اپلوڈ کر دیتا ہوں ان شاء الله.
 
بھائی عامر جب بھی اپلوڈ کر لو مجھے لنک ضرور دینا۔اور دوسرا قرآن مجید کا مصحف جس کے ساتھ آڈیو میں تلاوت سن بھی سکتے ہیں وہ بھی اپلوڈ کر کے لنک دینا۔ان شاءاللہ
 
Top