• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن مجید سرچ انجن

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
بسـم اللہ الرحمن الرحیـم ٠
السلام علیکم محترمین

امید کہ آپ تمام ان شاءاللہ ٹھیک ہونگے اللہ کے فضل وکرم سے

محترمین آج میں آپ تمام کیلئے ایک نہایت ہی بہترین قرآن سرچ انجن لے کر آیا ہوں یہ سرچ انجن ایک پاکستانی زاہد حسین صاحب نے تیار کیا ہے میں سمجھتا ہوں یہ قرآن کا کوئی پہلا سرچ انجن ہوگا ان شاءاللہ اللہ انہیں جزائے خیر دے آمین۔

اسکی چند خصوصیات

٠١ آپ اپنے تلاش کردہ کسی بھی آیت کے کسی ایک لفظ کو اردو - انگلش یا پھر رومن اردو میں لکھ دیں فورا سے وہ تمام آیتیں آپ کے سامنے آجائیگی ان شاءاللہ جسکی آپ کو تلاش تھی۔
٠٢ اسے آپ کاپی پیسٹ بھی کرسکتے ہیں بڑی آسانی سے کیونکہ یہ سارا مواد یونیکوڈ میں ہے
٠٣ آپ اپنے کسی ایک موزوں پر آیتیں بھی تلاش کرسکتے ہیں مثلا اگر آپ ش لکھینگے تو ش سے شروع ہونے والے تمام مضامین آپکے سامنے آجائینگے ان شاءاللہ
٠٤ علاوہ اسکے آپ اسمیں سورتوں یا پاروں کے حساب سے بھی اپنی مطلوبہ آیت تلاش کرسکتے ہیں۔ان شاءاللہ

امید کہ آپ اس سے پھر پور فائدہ اٹھائینگے ان شاء اللہ
اور ہمارے اس بھائی کیلئے دعائے خیر بھی کیجئے جنہوں نے اپنی چار سالہ محنت سے یہ مفید سافٹ ویر ہمارے لئے مفت میں بنایا۔

نوٹ : اسکا سارا ترجمہ مولانا جوناگڑھی صاحب کا لیا گیا ہے

اسے آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں
Zahid Chihpa
 
Top