• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قرآن کا یہ والا سوفٹ وئیر چاہیے

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
قرآن کا یہ والا سوفٹ وئیر چاہیے
Quran With Urdu Translation | Flickr - Photo Sharing!
اگر کسی بھائی کو اس کے بارے میں علم ہو تو لنک بتا دیں جزاک اللہ
یہ ایزی قرآن و حدیث کا پرانا ورژن ہے
جی بالکل، مجھے بھی یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ ایزی قرآن و حدیث ہی کا پرانا ورژن ہے۔ اس کا نیا ورژن یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:

http://www.compsi.com/aqfs/
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم
بھائی جان شاکر کیا "ایزی قرآن و حدیث " کے نئے ورژن کے لیے "نیٹ فریم ورک" انسٹال کرنا ہو گا یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بھائی میرے خیال میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک انسٹال کرنا اس سافٹ ویئر کو چلانے کے لئے ضروری ہے۔ ویسے آپ سیٹ اپ چلائیں گے تو اگر فریم ورک کی ضرورت نہ ہوئی تو مسئلہ نہیں ہوگا ورنہ ایرر آ جائے گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کوئی اچھا سا "نیٹ فریم ورک" کا ورژن تو شئیر کرنا بھائی جان۔
بھائی، ڈاٹ نیٹ فریم ورک تو مفت میں مائیکرو سافٹ کی سائٹ پر دستیاب ہے۔ جدید ورژن 4 ہے۔
[LINK=http://www.microsoft.com/download/en/details.aspx?id=17851]ڈاؤن لوڈ لنک ورژن 4[/LINK]
لیکن یہ آن لائن ورژن ہے۔ یعنی درج بالا لنک سے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹالیشن شروع کریں گے تب ہی اصل میں ساری فائلیں ڈاؤن لوڈ ہونا شروع ہوں گی۔

آف لائن ورژن 3.5 درج ذیل لنکس سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

http://rapidshare.com/files/302663024/dotnetfx35.part1.rar
http://rapidshare.com/files/302665809/dotnetfx35.part2.rar
http://rapidshare.com/files/302670178/dotnetfx35.part3.rar
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی جان
ڈاون لوڈنگ ایرر
بھائی میرے پاس چاروں لنکس درست اوپن ہو رہے ہیں۔ میں نے ڈبل چیک کیا ہے۔ ڈاؤن لوڈنگ ایرر آپ کے انٹرنیٹ کی سست رفتار کی وجہ سے ہوگا کیونکہ یہ کافی ہیوی سافٹ ویئر ہے۔
 
Top