• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

قطمير

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ مِن قِطْمِيرٍ‌ ﴿١٣﴾فاطر
جنہیں تم اس کے سوا پکار رہے ہو وہ تو کھجور کی گھٹلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں۔
یعنی اتنی حقیر چیز کے بھی مالک نہیں نہ اسے پیدا کرنے پر ہی قادر ہیں۔
۔۔تفسیر احسن البیان۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مفسرین حضرات اصحاب کہف کے کتے کے متعلق کہتے ہیں کہ اس کا نام قطمیر ، اور بعض حمدان کا نام ذکر کرتے ہیں۔
ح

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ مِن قِطْمِيرٍ‌ ﴿١٣﴾فاطر
جنہیں تم اس کے سوا پکار رہے ہو وہ تو کھجور کی گھٹلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں۔
یعنی اتنی حقیر چیز کے بھی مالک نہیں نہ اسے پیدا کرنے پر ہی قادر ہیں۔
۔۔تفسیر احسن البیان۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
@شاکر
بھائی جان !عربی ٹیگ لگا ہوا ہے لیکن کام نہیں کررہا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اقتباس لینے پر فونٹ بدل جاتا ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محدث سٹائل 1 پر آنے سے عربی ٹیگ کام کررہا ہے اور اقتباس کا فونٹ بھی پرانا نظر آرہا ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم

مفسرین حضرات اصحاب کہف کے کتے کے متعلق کہتے ہیں کہ اس کا نام قطمیر ، اور بعض حمدان کا نام ذکر کرتے ہیں۔
ح

والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ!
ہم اس جیسی اشیاء سے کلام کولمبانہیں کرتے جس سے کوئی فا‏ئدہ بھی نہیں ہوتا ۔
حوالہ آپ والا ہی ہے

کچھ علما جنہوں نے قطمیر کا یہ ترجمہ کیا ہے۔
پرکاہ- ابوالاعلی مودودی
دانہ خرما کا چھلکا۔ احمد رضا خان
گھٹلی کا چھلکا-احمد علی
کجھور کی گٹھلی کا چھلکا۔جالندھری
کجھور کی گٹھلی کا باریک چھلکا۔ طاہر القادری
خرمہ کی گٹھلی کا چھلکا-علامہ جوادی
کجھور کی گٹھلی کا چھلکا۔محمد جونا گڑھی
کجھور کی گٹھلی کا چھلکا۔محمد حسین نجفی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
@شاکر
بھائی جان !عربی ٹیگ لگا ہوا ہے لیکن کام نہیں کررہا۔
اقتباس لینے پر فونٹ بدل جاتا ہے
محدث سٹائل 1 پر آنے سے عربی ٹیگ کام کررہا ہے اور اقتباس کا فونٹ بھی پرانا نظر آرہا ہے۔
انکل! عربی فونٹ لگا ہوا ہے
صحیح نظر آ رہا ہے
اقتباس میں بھی صحیح نظر آ رہا ہے

ماشاءاللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
انکل! عربی فونٹ لگا ہوا ہے
صحیح نظر آ رہا ہے
اقتباس میں بھی صحیح نظر آ رہا ہے

ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
جب آپ اس کو محدث اسٹائل نمبر 2 میں دیکھیں گے تو صحیح نظر نہیں آئے گا۔
 
Top