- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ الله وبركاتہ!
قیصر احمد راجا کی کے کچھ اقوال و افکار سننے کے بعد بروقت یہ اظہار کرنا مناسب سمجھتا ہوں، کہ ان صاحب کے افکار میں بہت فساد پایا جاتا ہے، اور فتنہ کے جراثیم بھی خوب پائے جاتے ہیں۔ مزید کہ فتنہ برپا کرنے کی اہلیت وقابلیت کے حامل بھی ہیں۔
دعا گو ہوں کہ میرے خدشات حقیقت نہ بنیں۔
اللہ ہمیں ہدایت دے، اور اس پر قائم رکھے۔ آمین!