• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,451
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ بہت اچھا اور مبارک سلسلہ شروع کرنے پر محمد نعیم یونس بھائی مبارکباد کےمستحق ہیں ۔

یہاں بھی اس سلسلے میں کافی محنت کی گئی ہے ۔
http://www.sirat-e-mustaqim.net/masajid_reg.php
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,574
ری ایکشن اسکور
6,733
پوائنٹ
1,207
یہاں بھی اس سلسلے میں کافی محنت کی گئی ہے ۔
http://www.sirat-e-mustaqim.net/masajid_reg.php
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
ماشاء اللہ!
یہ ویب سائٹ کچھ عرصہ پہلے میری نظروں سے گزری تھی مگراس کا اڈریس یا دنہیں رہا تھا۔
الحمدللہ اس سائٹ سے استفادہ کے بعد تقریبا تیس مساجد کا اضافہ ہوا ہےاور ان مساجد میں سے بیشترمیں نے دیکھی بھی نہیں ہوئیں۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
961
ری ایکشن اسکور
2,910
پوائنٹ
225
اسلام علیکم​
بھائی معزرت​
18- مختار مسجد، نزد محمد روڈ، نیوے ٹوئے (نزد میانی صاحب قبرستان) نیو اسلامیہ پارک​
۔

۔ نذر محمد روڑ​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,574
ری ایکشن اسکور
6,733
پوائنٹ
1,207
اسلام علیکم

بھائی معزرت

18- مختار مسجد، نزد محمد روڈ، نیوے ٹوئے (نزد میانی صاحب قبرستان) نیو اسلامیہ پارک

۔

۔ نذر محمد روڑ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
روڑ یا روڈ
ویسے میں نے روڈ کردیا ہے اور نزد کو نذر کردیا ہے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
731
پوائنٹ
317
تقویٰ مسجد فیروز پور روڈقینچی
مسجد خالد بن ولید عقب جنرل ہسپتال لاہور
مسجد ابراہیم نزد دھرمپورہ انڈر پاس
جامع مسجد رحمانیہ چونگی امرسدھو
مسجد المحسنین بنک سٹاپ
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,325
ری ایکشن اسکور
3,053
پوائنٹ
282
بٹ چوک سے پنجاب سوسائیٹی کی طرف آتے ہوئے دایئں ہاتھ دوسری گلی میں ایک

مسجد جو کہ جماعۃ الدعوۃ کے زیر انتظام ھے ۔اگر کسی بھائی کو اسکا نام معلوم

ہو تو لکھ دے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,574
ری ایکشن اسکور
6,733
پوائنٹ
1,207
بٹ چوک سے پنجاب سوسائیٹی کی طرف آتے ہوئے دایئں ہاتھ دوسری گلی میں ایک

مسجد جو کہ جماعۃ الدعوۃ کے زیر انتظام ھے ۔اگر کسی بھائی کو اسکا نام معلوم

ہو تو لکھ دے۔
جزاک اللہ خیرا۔
کیا یہاں پر؟
 
Top