• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لاہور کے باسیوں سے ایک عالم کے متعلق معلومات درکار ہیں؟

شمولیت
اپریل 21، 2019
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ عبد العزیز بن فتح محمد زبیدی ملتانی ثم لاہوری کے بارے میں معلومات درکار ہیں؟
مثلا وہ کہاں پڑھاتے رہے؟ حیات ہیں یا وفات پاچکے ہیں؟
جزاکم اللہ خیرا فی الدارین
 
Top