• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لوگوں کا واسطہ دے کر لوگوں سے سوال کرنا کیا یہ صحیح ہے؟؟

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کو کہے کہ میں تجھے تیری ماں کا واسطہ دے کر کہتا ہوں کہ تو میرا فلاں کام کردے تو کیا ایسا کہنا صحیح ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کسی انسان کو اس کے کسی محبوب یا تعلقدار کا واسطہ دیکر گفتگو کرنا ، درست ہے ، ممکن ہے وہ اس کی عزت و احترام یا رعب و ڈر کے سبب بات مان لے ۔ اس میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا ۔ واللہ اعلم ۔
 
Top