• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لو جی کونڈے بهی جائز ہوگئے.......

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
لو جی کونڈے بهی جائز ہوگئے.......

رجب کے کونڈے جائز ہیں کوئی حرج نہیں.........

سُنیں الیاس قادری کی زبانی......

4 منٹ کی پوری ویڈیو دیکهو اور کمنٹس دے.......


 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اللہ ھدایت دے ایسے لوگوں کو.
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
تعصب کا ایک شاخصانہ یہ بھی ہے کہ بات کو ایک خاص تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔ موصوف نے ”کونڈوں“ کو ایصال صواب کے تناظر میں دیکھا یہ نہیں دیکھا کہ اس میں دھوکہ دینے والوں نے دھوکہ دہی سے منائی تو خوشی امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کی اور ظاہر کیا کچھ اَور۔ بعین اسی طرح کہ 18 ذی الحجہ خلیفہ راشد عثمان غنی ذو النورین کا یونِ شہادت ہے جسے ”عید غدیر“ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
مسلمانوں کوصحابہ کرام کے خصوصی واقعات سے باخبر رکھنے کے لئے باقاعدہ شعبہ ہونا چاہیئے تاکہ کوئی دھوکہ نہ کھائے۔
 
Top