• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ رشد، قراءات نمبر (تینوں حصّے مکمل)

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ماہنامہ رشد، قراءات نمبر (تینوں حصّے مکمل)


علم قراءت کے موضوع پر ماہنامہ رشد کی تین حصوں پرمشتمل یہ خصوصی اشاعت ہے-قرآن مجید علوم کا بیش بہا خزانہ اور گرانقدر مخزن ہے، علوم القرآن میں علم القراء ت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے لیکن دیگر علوم کی طرح یہ علم بھی قحط الرجال کا شکار ہے۔ علم القراء ا ت کی اس اہمیت کے پیش نظر ادارہ ماہنامہ رشد کی جانب سے ان خصوصی نمبرز کی اشاعت اس علم کی بہت بڑی خدمت ہے۔مجلہ کے عناوین اور مقالات جہاں ایک قاری کو بہت سی علمی معلومات فراہم کرتے ہیں وہاں ایک محقق کو مزید تحقیق کے لیے بہت سے پہلوؤں کی راہنمائی بھی کرتے ہیں۔ ان عنوانات کا انتخاب ادارہ کا علم القراء ت سے گہری دلچسپی کا مظہر بھی ہے۔ان مجلہ جات کا ہرہر مقالہ علمی اعتبار سے ایک خصوصی اہمیت کا حامل ہے خصوصاً علم القراء ت سے متعلق کتب کی فہرست، بین الاقوامی سطح کی یونیورسٹیوں میں لکھے گئے تحقیقی مقالات کی فہرست اور مخطوطات کی فہرست محققین کے لیے بہت سُود مند ہوگی۔اس ادارہ سے شائع ہونے والا ماہنامہ ”محدث“ تحقیق کی دنیا میں اہم مقام کا حامل ہے، تحقیق کی وہ روایت اس مجلہ کے مقالات میں بھی بدرجہ اتم موجود ہے۔ بایں وجہ اس مجلہ کو علم القراء ت کا انسائیکلو پیڈیا کہنا بے جا نہ ہوگا۔ ادارہ رشد کی جانب سے اس سے قبل بھی متعدد خصوصی نمبرز شائع ہوچکے ہیں ان نمبرز میں قراء ت کے یہ خصوصی نمبر ایک بہترین علمی اضافہ ہیں۔










اہم نوٹ
یہ دراصل کتب نہیں بلکہ ماہنامہ رشد کے خصوصی قراءت نمبرز ہیں۔کتب سیکشن میں شائع کرنے کی سب سے بڑی وجہ اس کی اہمیت ہے۔ قراءات سبعہ و عشرہ کے موضوع پر اس سے زیادہ جامع و دقیع علمی مضامین کا مجموعہ اردو زبان میں غالباً موجود نہیں۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
رشد قراءات نمبرز انسائیکلوپیڈیا (تینوں حصّوں) کا موضوعاتی اشاریہ


اداریہ
٭ مدارسِ دینیہ میں قراء ات کی ضرورت
٭قرآنِ مجید کا صوتی جمال اور اسلامی کلچر
٭تحفظ قراء ات اور مجلہ رشد
٭ رُشد قراء ات نمبرپر منکرین حدیث کی بوکھلاہٹ
درس ِقرآن
٭ قرآن کریم کی روشنی میں ثبوت قراء ات
درس ِحدیث
٭ فاقرؤا ما تیسَّر من القرآن
حدیث وسنت
٭ احادیث ِمبارکہ میں وارد شدہ قراء ات
٭نبی کریم ﷺکی قراء ات کا مجموعہ
٭ احادیث میں وارد حفصؒ کے علاوہ متواتر قراء ات
حجیت ِقراء ات
٭قرآن کریم کے متنوع لہجات اور انکی حجیت
٭ قراء ات ِمتواترہ کی حجیت
٭ احادیث ِرسول کی روشنی میں ثبوتِ قراء ات
٭ قراء ات کا ثبوت… اجماع امت کی روشنی میں
٭ قراء ات متواترہ سبعہ وعشرہ (فسانہ یا حقیقت)
٭جمع قرآن اور مصاحف ِعثمانیہ میں قراء ات
٭ متنوع قراء ات کا ثبوت اور مصاحف عثمانیہ
٭ مشہور شارحین حدیث کا نظریہ قراء ات
٭ امام ابن کثیر اور حدیث سبعہ احرف
٭ تاریخ ِقراء اتِ متواترہ اور حل اشکالات
٭ متنوع قراء ات کا ثبوت، حفصؒ کی روشنی میں
٭ مصاحف ِعثمانیہ میں اختلافات قراء ات کا جائزہ
٭ قدیم مصاحف ِقرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ
٭ مصحف عثمانی کی اشاعت اور شرق وغرب میں منتقلی
٭ حروفِ سبعہ پر نزولِ قرآن
٭ قراء ات کی حجیت، اہمیت اور امت کا تعامل
فتاوی جات
٭ ثبوتِ قراء ات اور اکابرین اُمت
٭ آئمہ اسلاف اور عرب مفتیان کے فتاوی
٭ ضمیمہ فتاویٰ علمائے عرب
٭ حجیت قراء ات… جمیع مکاتب فکر کا متفقہ فتوی
٭ معزز مفتیان کے تفصیلی فتاوی جات
٭ حجیت ِقراء ات … ضمیمہ فتاویٰ جات
٭ قرآن مجید میں قراء توں کا اختلاف
٭ قراء ات متواترہ کا ثبوت اور انکارِ قراء ات کا حکم
٭ قراء اتِ عشرہ کا تواتر اور سبعہ احرف کی تشریح
تاریخ ِقراء ات
٭ برصغیر پاک وہند میں تجوید وقراء ات کا آغاز
٭ تجوید وقراء ات کے ارتقاء میں اہلحدیث قراء کا کردار
٭ اہل حدیث قراء کرام کے مشائخ عظام
٭ پانی پت میں علم القراء ات
٭ بریلوی مکتب ِفکر کے قراء کی خدمات
حدیث سبعۃ أَحرف
٭ حدیث سبعۃ أحرف کی استنادی حیثیت
٭ سبعۃ أحرف سے مراد اور قراء ات عشرہ کی حجیت
٭ قرآن کے سات حروف
٭ سبعۃ أَحرف سے کیا مراد ہے؟
٭ کیا سبعۃ أَحرف ’متشابہات ‘میں سے ہیں؟
٭ حدیث سبعۃ أحرف ’متشابہات‘ میں سے ہے؟
٭ حدیث سبعۃ أَحرف اور اس کا مفہوم
٭ اَحرف ِسبعہ اور ان کا مفہوم
٭ حدیث سبعۃ أَحرف… ایک جائزہ
٭کیا متنوع قراء ات لغت ِقریش پر مشتمل ہیں؟
٭ سبعہ أحرف … تنقیحات وتوضیحات
مباحث ِقراء ات
٭ القراء ات والقراء
٭قرا ء ات عشرہ کی اَسانید اور ان کا تواتر
٭ برصغیر پاک وہند کے قراء کرام کی سندات
٭ عصر حاضر سے نبی اکرمﷺ تک متصل اسانید
٭ الإسناد فی کتب التجوید والقراء ات
٭ مروّجہ قراء ات قرآنیہ اور مطبوع مصاحف کا جائزہ
٭ تعارف علم قراء ات…اہم سوالات وجوابات
٭ تعارف علم القراء ات… اہم سوالات وجوابات
٭ قراء ات شاذہ اور ثبوت قرآن کا ضابطہ
٭علم قراء ات اور قراء ات شاذہ
٭قراء ات شاذہ… تعارف اور شرعی حیثیت
٭ قراء ات ِ قرآنیہ کی اَساس … تلقِّی و سماع
٭ جمع عثمانی … روایات کے آئینے میں
٭ مشکلات القراء ات … مفہوم اور تعارض کا حل
٭ علم قراء ات کی خبری اصطلاحات … تعارف
٭قراء ات قرآنیہ میں اختلاف کی حکمتیں اور فوائد
اعجازِ قرآنی کے متنوع پہلو
٭مسائل عقیدہ پر قراء ات کے اثرات
٭تفسیر قرآن میں قراء ات کے اثرات
٭ علم تفسیر پر قراء ات کے اثرات
٭ احکام فقہ میں قراء ات قرآنیہ کے اثرات
٭ قراء ات متواترہ کے فقہی احکام پر اثرات
٭ رسم قرآنی کا اعجاز اور اس کے معانی پر اثرات
٭ إعجاز رسم القرآن من حیث القراء ات
٭ قواعد نحو میں قراء ات قرآنیہ کے اثرات
٭ علم القراء ات اور قواعد ِنحویہ
٭ معانی وبلاغت پر قراء ات کے اثرات
٭ اوقافِ قرآنیہ پر قراء ات کے اثرات
٭ معانی واحکام پر تجوید وترتیل کے اثرات
تحقیق وتنقید
٭ مسئلہ خلط قراء ات اور علم تحریرات کا فنی مقام
٭ قرآن کو قواعد موسیقی پر پڑھنے کی شرعی حیثیت
٭ مروّجہ محافل قراء ات… ناقدانہ جائزہ
٭ محافل قراء ات … اعتراضات کا جائزہ
٭ نظریہ النَّحو القرآنی… ایک تحقیقی جائزہ
٭ نحوی قواعد کا قرآن سے انحراف اور اسباب
٭ ضابطہ ثبوت قراء ات کا تفصیلی جائزہ
٭ تواتر کا مفہوم اور ثبوت ِقرآن کا ضابطہ
٭ علم روایت میں تقسیم آحاد وتواتر … ناقدانہ جائزہ
٭ نماز میں قراء ات متواترہ کی تلاوت
٭ الحال والمرتحل … شرعی حیثیت
٭ بین السورتین تکبیرات… تحقیقی جائزہ
٭ جمع قراء ات… مفہوم، ارتقا اور شرعی حیثیت
٭ قرائے عشرہ اور ان کے رواۃ کا مختصر تعارف
٭ آئمہ قراء ات کے لیل ونہار
٭ قراء عشرہ اور ان کے رواۃ کی ثقاہت
٭ قراء کرام میں تحقیق کا فقدان … لمحہ فکریہ
اِنکار ِقراء ات
٭ اِختلاف ِقراء ات قرآنیہ اور مستشرقین
٭ آرتھر جیفری اور کتاب المصاحف
٭ جمع عثمانیt اور مستشرقین
٭ مصاحف عثمانیہ اور مستشرقین کے اعتراضات
٭ قراء ات ِقرآنیہ کا مقام اور مستشرقین کے شبہات
٭استشراقی نظریہ ارتقاء اور قراء ات قرآنیہ
٭ تحریف قرآن، منصف مستشرقین کی نظر میں
٭ قراء ات قرآنیہ اور مسلم متجدِّدین
٭ جمع قرآن… پرویزی افکار کا جائزہ
٭ قراء ات متواترہ اور ادارہ طلوع اسلام
٭ قراء توں کا اختلاف اور منکرین حدیث
٭ دفاع قراء ات… پیش لفظ اور خلاصۂ کتاب
٭ منکر ِقراء ات علامہ تمنا عمادی کے نظریات کا جائزہ
٭ قرآن اور قراء ات ِقرآنیہ کے ثابت ہونے کا ذریعہ
٭ قراء ات کے بارے اصلاحی اورغامدی موقف
٭ قراء ات متواترہ… غامدی موقف کا تجزیہ
نقطہ نظر
٭ اختلافِ قراء ات والے مصاحف کی اشاعت
٭ مصاحف کی اشاعت کے خلاف منفی پراپیگنڈہ
٭ مولانا اشرف علی تھانوی اور علم تجوید وقراء ات
٭ ’جمع کتابی‘ سے متعلق چند توضیحات
٭ سلیم شاہ اور انور عباسی کی خدمت میں
٭ سید سلیم شاہ کے مزعومہ تضادات کا جائزہ
٭ اہل اشراق کے قراء ات پر حالیہ اعتراضات
علومُ القراء ات
٭ نص قرآنی سے مختص علوم القرآن کا تعارف
٭ رسم عثمانی کی شرعی حیثیت اور فتاوی جات
٭ رسم عثمانی کا التزام اور علمائے اُمت کی آراء
٭ جدید قواعد املا پر کتابت ِمصحف کی ممانعت
٭ رسم اور قراء ات کے مابین تعلق
٭رسم عثمانی اور پاکستانی مصاحف کی صورتحال
٭ پاکستان میں ایک معیاری مصحف کی ضرورت
٭ مصحف مدینہ کی ا ہمیت اور تعارف
٭ علم الضّبط کاآغاز وارتقاء اور ممیزات
٭علم وقف وابتدائ… تعارفی جائزہ
٭ علم الفواصل … توقیفی یا اجتہادی؟
٭ جمع قرآن اور تشکیل قراء ات کی مختصر تاریخ
٭ حفاظت ِ قرآن کے قدیم وجدید ذرائع
متفرقات
٭ محدث قراء کرام
٭ مفسر قراء کرام
٭ فقہائے احناف میں قراء کرام
٭ فقہائے مالکیہ میں قراء کرام
٭ فقہائے شافعیہ میں قراء کرام
٭ فقہائے حنابلہ میں قراء کرام
٭ نحوی ولغوی قراء کرام
٭ قدیم مؤلفین میں سے قراء کرام
انٹرویوز
٭ مولانا حافظ عبد الرحمن مدنی سے ملاقات انٹرویو پینل
٭ مولانا حافظ عبد الرحمن مدنی کا تحقیقی اور تعلیمی مشن
٭ شیخ القراء قاری محمد یحییٰ رسولنگری سے ملاقات
٭ شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم سے ملاقات
٭ شیخ القراء قاری احمد میاں تھانوی سے ملاقات
٭ شیخ القراء قاری محمد ابراہیم میر محمدی سے ملاقات
علمی مکاتیب
٭ مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کا مکتوب اور جواب
٭ مولانا عبد المنان نور پوری کا مکتوب اور جواب
اِشاریہ جات
٭ علم تجوید وقراء ات سے متعلق مضامین کا اشاریہ
٭ ضمیمہ اِشاریہ مضامین بر مو ضوع علم تجوید وقراءات
٭ اِشاریہ مضامین ماہنامہ رشد قراء ات نمبر ۱، ۲، ۳
٭ تفصیلی اِشاریہ مباحث مضامین ِ رشد ۱، ۲، ۳، ۴
٭ ’رشد‘ قراء ات نمبروں کے مضامین کا اجمالی تعارف
٭ مختلف رسائل کے علوم القرآن نمبروں کی فہرست
٭ کتب حدیث، تفسیر، شروحات، فتاوی جات میں مباحث قراء ات کا اشاریہ
کتابیات ومخطوطات
٭ سابقہ اَدوار میں لکھی گئیں کتب قراء ات کا جائزہ
٭ کَشفُ الظُّنون میں کتب قراء ات کا ایک جائزہ
٭ مجموع فتاویٰ ابن تیمیہ میں علوم قرآن کے مباحث
٭ علوم القراء ات پر مطبوع کتب کا ایک جائزہ
٭ دفاع وحجیت قراء ات پر لکھی گئیں کتب ومضامین
٭ جامعات میں تجوید وقراء ات پر لکھے گئے مقالات
٭علم قراء ات سے متعلقہ مخطوطات … تعارف
٭ مسجد نبوی میں موجود مخطوطات… ایک جائزہ
سیر وسوانح
٭ مشاہیر قراء کرام کا تذکرہ
٭ شیخ الاسلام حافظ ابو عمرو عثمان الدانی﷫
٭ امام ابو القاسم ابن خلف الشاطبی
٭شیخ القراء والمحدِّثین محمد ابن جزری
٭ امام سیوطیؒ اور علم قراء ات میں ان کی خدمات
٭ علامہ علی محمد الضبّاع
٭ الشیخ المقری احمد عبد العزیز الزیاتؒ
٭ شیخ القراء قاری اظہار احمد تھانویؒ
اِدارہ
٭ اَخبار الجامعہ
٭اَخبار الجامعہ
٭ اَخبار الجامعہ
٭ ادارہ کلِّیۃ القرآن الکریم… ایک تعارف
٭’جمعیت تحفظ القرآن والحدیث‘ کا تیسرا اجلاس
٭ قراء ات نمبرحصہ اوّل کے بارے میں تبصرہ جات
٭ تبصرہ جات بر ’ماہنامہ رُشد‘ قراء ات نمبرحصہ دوم
٭ جامعہ سلفیہ میں تقریب تکمیل قراء ات عشرہ

نوٹ:
ماہنامہ رشد قراءات نمبر حصہ اول فہرست
ماہنامہ رشد قراءات نمبر حصہ دوم فہرست
ماہنامہ رشد قراءات نمبر حصہ سوم فہرست
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
رشد قراءات نمبرز انسائیکلوپیڈیا کا موضوعاتی اشاریہ(مؤلفین کے اعتبار سے)
محمد عطاء اللہ صدیقی
قرآنِ مجید کا صوتی جمال اور اسلامی کلچر
مصاحف کی اشاعت کے خلاف منفی پراپیگنڈہ
حافظ نعیم الرحمن ناصف
مدارسِ دینیہ میں قراء ات کی ضرورت
رُشد قراء ات نمبر اور منکرین حدیث کی بوکھلاہٹ
ضمیمہ فتاوی علمائے عرب حافظ نعیم الرحمن ناصف
قاری صہیب احمد میرمحمدی
قرآن کریم کی روشنی میں ثبوت قراء ات
قراء ات کا ثبوت… اجماع امت کی روشنی میں
قراء ات متواترہ سبعہ وعشرہ (فسانہ یا حقیقت)
قراء ات ِ قرآنیہ کی اَساس … تلقِّی و سماع
شیخ القراء والمحدِّثین محمد ابن جزری
شیخ القراء والمحدِّثین محمد ابن جزری
حافظ عبد الرحمن مدنی
قرآن کریم کے متنوع لہجات اور انکی حجیت
مولانا حافظ عبد الرحمن مدنی سے ملاقات
مولانا حافظ عبد الرحمن مدنی کا تحقیقی اور تعلیمی مشن
محمد عمران اسلم
مشہور شارحین حدیث کا نظریہ قراء ات
امام ابن کثیر اور حدیث سبعہ احرف
حدیث سبعۃ أحرف ’متشابہات‘ میں سے ہے؟
سید سلیم شاہ کے مزعومہ تضادات کا جائزہ
اہل اشراق کے قراء ات پر حالیہ اعتراضات
اَخبار الجامعہ
امام ابو القاسم ابن خلف الشاطبی
حافظ محمد مصطفی راسخ
متنوع قراء ات کا ثبوت، حفصؒ کی روشنی میں
مروّجہ قراء ات قرآنیہ اور مطبوع مصاحف کا جائزہ
ثبوتِ قراء ات اور اکابرین اُمت
آئمہ اسلاف اور عرب مفتیان کے فتاوی
إعجاز رسم القرآن من حیث القراء ات
نص قرآنی سے مختص علوم القرآن کا تعارفحیثیت اور فتاوی جات
محدث قراء کرام
حافظ انس مدنی
مصاحف ِعثمانیہ میں اختلافات قراء ات کا جائزہ
علم قراء ات اور قراء ات شاذہ
پاکستان میں ایک معیاری مصحف کی ضرورت
حافظ فہد اللہ مراد
سبعہ أحرف … تنقیحات وتوضیحات
جمع عثمانی … روایات کے آئینے میں
مسئلہ خلط قراء ات اور علم تحریرات کا فنی مقام
قرآن کو قواعد موسیقی پر پڑھنے کی شرعی حیثیت
قراء کرام میں تحقیق کا فقدان … لمحہ فکریہ
حفاظت ِ قرآن کے قدیم وجدید ذرائع
’جمع کتابی‘ سے متعلق چند توضیحات
مولانا عبد المنان نور پوری کا مکتوب اور جواب
حافظ محمد زبیر تیمي
آرتھر جیفری اور کتاب المصاحف
قرآن اور قراء ات ِقرآنیہ کے ثابت ہونے کا ذریعہ
قراء ات متواترہ… غامدی موقف کا تجزیہ
سلیم شاہ اور انور عباسی کی خدمت میں
قدیم مصاحف ِقرآنیہ … ایک تجزیاتی مطالعہ
ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی
تعارف علم قراء ات…اہم سوالات وجوابات
تعارف علم القراء ات… اہم سوالات وجوابات
قاری محمد ادریس العاصم
الإسناد فی کتب التجوید والقراء ات
مصحف مدینہ کی ا ہمیت اور تعارف
حدیثسبعۃ أَحرف اور اس کا مفہوم
شیخ القراء قاری محمد ادریس العاصم سے ملاقات
قاری اَحمد میاں تھانوی
مولانا اشرف علی تھانوی اور علم تجوید وقراء ات
رسم اور قراء ات کے مابین تعلق
شیخ القراء قاری احمد میاں تھانوی سے ملاقات
مولانامحمد اصغر
حجیت قراء ات… جمیع مکاتب فکر کا متفقہ فتوی
معزز مفتیان کے تفصیلی فتاوی جات
حجیت ِقراء ات … ضمیمہ فتاویٰ جات
ڈاکٹر عبد العزیز القاری
قراء ات قرآنیہ میں اختلاف کی حکمتیں اور فوائد
حدیث سبعۃ أحرف کی استنادی حیثیت
سبعۃ أَحرف سے کیا مراد ہے؟
ضابطہ ثبوت قراء ات کا تفصیلی جائزہ
قاری رشید احمد تھانوی
مشکلات القراء ات … مفہوم اور تعارض کا حل
علم تفسیر پر قراء ات کے اثرات
رسم عثمانی اور پاکستانی مصاحف کی صورتحال
ڈاکٹر محمد نبیل ابراہیم
علم قراء ات کی خبری اصطلاحات … تعارف
تفسیر قرآن میں قراء ات کے اثرات
احکام فقہ میں قراء ات قرآنیہ کے اثرات
قواعد نحو میں قراء ات قرآنیہ کے اثرات
ڈاکٹر عبد الکریم صالح
مسائل عقیدہ پر قراء ات کے اثرات
معانی وبلاغت پر قراء ات کے اثرات
اوقافِ قرآنیہ پر قراء ات کے اثرات
ڈاکٹر یاسر ابراہیم مزروعی
علامہ علی محمد الضبّاع
الشیخ المقری احمد عبد العزیز الزیاتؒ
عصر حاضر سے نبی اکرمﷺ تک متصل اسانید
قاری محمد طاہر رحیمی
دفاع قراء ات… پیش لفظ اور خلاصۂ کتاب
منکر ِقراء ات علامہ تمنا عمادی کے نظریات کا جائزہ
کیا سبعۃ أَحرف ’متشابہات ‘میں سے ہیں؟
پروفیسر رفیق چودھری
قراء توں کا اختلاف اور منکرین حدیث
قراء ات کے بارے اصلاحی اورغامدی موقف
قاری عبد الباسط منشاوی
آئمہ قراء ات کے لیل ونہار
نماز میں قراء ات متواترہ کی تلاوت
اُستاد محمد شملول مصری
رسم قرآنی کا اعجاز اور اس کے معانی پر اثرات
معانی واحکام پر تجوید وترتیل کے اثرات
قاری نجم الصّبیح تھانوی
متنوع قراء ات کا ثبوت اور مصاحف عثمانیہ
قرا ء ات عشرہ کی اَسانید اور ان کا تواتر
تاریخ ِقراء اتِ متواترہ اور حل اشکالات
سبعۃ أحرف سے مراد اور قراء ات عشرہ کی حجیت
علامہ محمد علی الضبَّاع
حدیث سبعۃ أَحرف… ایک جائزہ
جدید قواعد املا پر کتابت ِمصحف کی ممانعت
قاری محمد ابو بکرعاصم
اہل حدیث قراء کرام کے مشائخ عظام
شیخ الاسلام حافظ ابو عمرو عثمان الدانی﷫
قاری محمد یحییٰ رسولنگری
مشاہیر قراء کرام کا تذکرہ
شیخ القراء قاری محمد یحییٰ رسولنگری سے ملاقات
قاری محمد ابراہیم میرمحمدی
بین السورتین تکبیرات… تحقیقی جائزہ
قراء ات ِقرآنیہ کا مقام اور مستشرقین کے شبہات
مجموع فتاویٰ ابن تیمیہ میں علوم قرآن کے مباحث
شیخ القراء قاری محمد ابراہیم میر محمدی سے ملاقات
فیروز شاہ کہگہ
ستشراقی نظریہ ارتقاء اور قراء ات قرآنیہ
قراء ات قرآنیہ اور مسلم متجدِّدین
محمد شفیق کوکب
جامعات میں تجوید وقراء ات پر لکھے گئے مقالات
اشاریہ بر مو ضوع علم تجوید وقراء ات
حافظ محمد عبد اللہ
قراء ات نمبرحصہ اوّل کے بارے میں تبصرہ جات
تبصرہ جات بر ’ماہنامہ رُشد‘ قراء ات نمبرحصہ دوم
محمد سلیم صادق
فقہائے شافعیہ میں قراء کرام
فقہائے حنابلہ میں قراء کرام
حافظ عبد الوحید ساجد
فقہائے احناف میں قراء کرام
نحوی ولغوی قراء کرام
حافظ محمد عمر فاروقی
احادیث میں وارد حفصؒ کے علاوہ متواتر قراء ات
فقہائے مالکیہ میں قراء کرام
محمدفاروق حسینوی
تجوید وقراء ات کے ارتقاء میں اہلحدیث قراء کا کردار
ادارہ کلِّیۃ القرآن الکریم… ایک تعارف
قدیم مؤلفین میں سے قراء کرام
اَخبار الجامعہ
ادارہ
مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کا مکتوب اور جواب
کَشفُ الظُّنون میں کتب قراء ات کا ایک جائزہ
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
تحفظ قراء ات اور مجلہ رشد
جسٹس مفتی محمد تقی عثمانی
قرآن کے سات حروف
علامہ علی خلف الحسینی
جمع قرآن اور مصاحف ِعثمانیہ میں قراء ات
مولانا حافظ عبد الستار حماد
فاقرؤا ما تیسَّر من القرآن
ڈاکٹر اَحمد عیسی المَعْصَراوی
احادیث ِمبارکہ میں وارد شدہ قراء ات
امام ابو عمر حفص دوری
نبی کریم ﷺکی قراء ات کا مجموعہ
حافظ ثناء اللہ مدنی
قراء ات ِمتواترہ کی حجیت
الشیخ عبد الفتاح القاضی
احادیث ِرسول کی روشنی میں ثبوتِ قراء ات
ڈاکٹر سحر عبد العزیز سالم
مصحف عثمانی کی اشاعت اور شرق وغرب میں منتقلی
محمد سعید احمد مجددیؒ
حروفِ سبعہ پر نزولِ قرآن
ڈاکٹر صلاح الدین ثانی
قراء ات کی حجیت، اہمیت اور امت کا تعامل
مفتی محمد طاہر مکی
اختلافِ قراء ات والے مصاحف کی اشاعت
سید ابو الاعلیٰ مودودی
قرآن مجید میں قراء توں کا اختلاف
مولانا مبشر اَحمد ربانی
قراء ات متواترہ کا ثبوت اور انکارِ قراء ات کا حکم
مفتی عبد القدوس ترمذی
قراء اتِ عشرہ کا تواتر اور سبعہ احرف کی تشریح
الشیخ اِظہار احمد تھانوی
برصغیر پاک وہند میں تجوید وقراء ات کا آغاز
ڈاکٹر محمود الحسن عارف
پانی پت میں علم القراء ات
ڈاکٹر قاری محمد مظفر
بریلوی مکتب ِفکر کے قراء کی خدمات
پروفیسر قاری تاج افسر
اَحرف ِسبعہ اور ان کا مفہوم
ابو اَحمد ابن حسنون
کیا متنوع قراء ات لغت ِقریش پر مشتمل ہیں؟
مولانا محمد عبدہ الفلاح
القراء ات والقراء
مولانا محمد صدیق اَرکانی
برصغیر پاک وہند کے قراء کرام کی سندات
مولانا محمد اسلم صدیق
قراء ات شاذہ اور ثبوت قرآن کا ضابطہ
حافظ عمران ایوب
قراء ات شاذہ… تعارف اور شرعی حیثیت
مولانا محمد شفیق مدنی
ê قراء ات متواترہ کے فقہی احکام پر اثرات
مولانا محمد رمضان سلفی
علم القراء ات اور قواعد ِنحویہ
قاری حبیب اللہ
مروّجہ محافل قراء ات… ناقدانہ جائزہ
مفتی جمیل احمد تھانوی
محافل قراء ات … اعتراضات کا جائزہ
ڈاکٹر مکی الانصاری
نظریہ النَّحو القرآنی… ایک تحقیقی جائزہ
ساجد علی سبحانی
نحوی قواعد کا قرآن سے انحراف اور اسباب
محمد آصف ہارون
تواتر کا مفہوم اور ثبوت ِقرآن کا ضابطہ
مولانا ثناء اللہ زاہدی
علم روایت میں تقسیم آحاد وتواتر … ناقدانہ جائزہ
قاری فتح محمد پانی پتی
الحال والمرتحل … شرعی حیثیت
ڈاکٹر فتحی العبیدي
جمع قراء ات… مفہوم، ارتقا اور شرعی حیثیت
قاری محی الاسلام عثمانی
قرائے عشرہ اور ان کے رواۃ کا مختصر تعارف
ابن بشیر الحسینوی
قراء عشرہ اور ان کے رواۃ کی ثقاہت
ڈاکٹر محمد اکرم چودھری
اِختلاف ِقراء ات قرآنیہ اور مستشرقین
ڈاکٹر محمود اختر
جمع عثمانی﷜ اور مستشرقین
ڈاکٹر محمد عبد اللہ صالح
مصاحف عثمانیہ اور مستشرقین کے اعتراضات
مولانا عبد الرحمن کیلانی
جمع قرآن… پرویزی افکار کا جائزہ
قاری محمد صفدر
قراء ات متواترہ اور ادارہ طلوع اسلام
حافظ سمیع اللہ فراز
رسم عثمانی کا التزام اور علمائے اُمت کی آراء
پروفیسر اَحمد یار
علم الضّبط کاآغاز وارتقاء اور ممیزات
قاری حبیب الرحمن
علم وقف وابتداء… تعارفی جائزہ
محسن علی
علم الفواصل … توقیفی یا اجتہادی؟
قاری رحیم بخش پانی پتی
جمع قرآن اور تشکیل قراء ات کی مختصر تاریخ
کلیم حیدر (رکن مجلس التحقیق الاسلامی)
مفسر قراء کرام
قاری محمد حسین
سابقہ ادوار میں لکھی گئیں کتب قراء ات کا جائزہ
زاہد حنیف
علم قراء ات سے متعلقہ مخطوطات … تعارف
فیاض الحسن جمیل ازہری
امام سیوطیؒ اور علم قراء ات میں ان کی خدمات
قاری محمد فیاض
شیخ القراء قاری اظہار احمد تھانویؒ
حافظ محمود سیاف
اَخبار الجامعہ
قاری اختر علی ارشد
’جمعیت تحفظ القرآن والحدیث‘ کا تیسرا اجلاس
اَرسلان ظفر
جامعہ سلفیہ میں تقریب تکمیل قراء ات عشرہ
 
Top