• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہنامہ محدث کا اشاریہ

شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم ! محترم کیلم حیدر صاحب مجھے ماہنامہ محدث کا مکمل اشاریہ چاہیے ۔اگرچہ وہ ہر سال دسمبر کے شمارہ میں شائع ہوتا ہے ۔لیکن مجھے ایک فائل میں چاہے ۔
سال ٢٠٠٠ تا ٢٠١٠ تک کا اشاریہ چاہیے ۔ ممنون ہوں گا ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ! محترم کیلم حیدر صاحب مجھے ماہنامہ محدث کا مکمل اشاریہ چاہیے ۔اگرچہ وہ ہر سال دسمبر کے شمارہ میں شائع ہوتا ہے ۔لیکن مجھے ایک فائل میں چاہے ۔
سال ٢٠٠٠ تا ٢٠١٠ تک کا اشاریہ چاہیے ۔ ممنون ہوں گا ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی موسی میرا نام کیلم حیدر نہیں بلکہ کلیم حیدر ہے۔
بھائی جان محدث اشاریہ عنقریب ان شاءاللہ ہماری سائٹ پر اپلوڈ کردیا جائے گا۔تب تک ویٹ کرنے کےلیے ہم معذرت خواہ ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ! محترم کیلم حیدر صاحب مجھے ماہنامہ محدث کا مکمل اشاریہ چاہیے ۔اگرچہ وہ ہر سال دسمبر کے شمارہ میں شائع ہوتا ہے ۔لیکن مجھے ایک فائل میں چاہے ۔
سال ٢٠٠٠ تا ٢٠١٠ تک کا اشاریہ چاہیے ۔ ممنون ہوں گا ۔
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ


نوٹ:
انتظامیہ کے فیصلے کےمطابق فی الحال یہ اشاریہ صرف آن لائن ریڈنگ کےلیے دیا جارہا ہے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،
کلیم بھائی یہ حوالے ڈھونڈنے میں کچھ پریشانی ہے، مدد فر دیں
جلد نمبر کا تو پتہ چل جاتا ہے لیکن یہ عدد کیا ہے اور سلیش کے آگے والی انفارمیشن کس چیز کی ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہی، مثلا اگر مجھے یہ حوالہ ڈھونڈنا ہے: "جلد 34 عدد 4/16"
اس میں یہ 4/16 کیا ہے اور اس کو کیسے تلاش کریں؟
والسلام
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
ابھی یہ فہرست میرے سامنے تو نہیں ہے لیکن رسائل ومجلات میں عموما اس قسم کی نمبرنگ میں ۱۴ شمارہ نمبر کہلائے گا اور ۴ متعلقہ صفحہ ہو گا۔ شمارہ نمبر سے مراد یہ ہے کہ اس مجلے یا رسالے کے ایک سال میں جتنے بھی شمارہ جات نکلے ہیں، ان کی ایک ترتیب سے نمبرنگ کی جاتی ہے۔ اگر تو کوئی مجلہ ماہنامہ ہوگا تو اس کےسال میں ۱۲ شمارے ہوں گے اور اگر ہفت روزہ ہو گا تو اس سے زائد ہوں گے۔ پس عدد یا شمارہ نمبر سے مراد اس سال کے اعتبار سے یکم جنوری سے جو شمارہ جات نکلے ہیں،ان کی نمبرنگ مراد ہے۔
عموما ایک جلد ایک سال کے شمارہ جات پر مشتمل ہوتی ہے۔ پس جلد نمبر سے آپ سال تک پہنچیں گے اور شمارہ نمبر سے مہینہ یا ہفتہ تک اور اس کے بعد والے نمبر سے اس متعلقہ شمارہ کے صفحہ پر۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جزاک اللہ خیرا، دراصل یہ کنفیوژن اس لیے ہوئی کیونکہ جب حوالہ پر جاؤ تو اس کی مضامین کی فہرست میں وہ مضمون نہیں ملتا، لیکن اگر متعلقہ صفحہ پر جاؤ تو مل جاتا ہے۔ صرف فہرست میں اس کا نام نہیں ملتا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
693
پوائنٹ
125
شکریہ مطلوبہ لنک پر اشاریہ مل گیا ہے
ویسے یہ ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہو گا بھی کہ نہیں
یہاں اتنی فرصت نہیں کہ مکمل پڑھا جا سکے
 
Top