• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہ شعبان میں کرنے اور نہ کرنے کے کام

شمولیت
اپریل 23، 2022
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
12
کرنے کے کام

❶ بکثرت نفلی روزے رکھنا۔
❷ شرعی عذر کی بنا پر پچھلے رمضان کے چھوٹے روزوں کی قضاكرنا۔
❸ بخیر وعافیت رمضان پانے کی دعا كرنا۔

نہ کرنے کے کام

❶ کسی بھی قسم کی بدعت وخرافات۔
❷ 15 شعبان کا خصوصی روزہ۔
❸ 15 شعبان کی رات خصوصی قیام اور دیگر عبادات اور جشن کا انعقاد۔
❹ 15 شعبان کی رات قبروں کی زیارت۔
❺ 15 شعبان کے بعد نفلی روزے رکھنے کی ابتدا۔
❻ رمضان سے 1 یا 2 دن پہلے روزہ رکھنا۔
❼ شک کے دن ﴿30 شعبان﴾ كا احتیاطی روزہ رکھنا۔

ایک نظر اِدھربھی

❶ 15 شعبان سے پہلے جو شخص نفلی روزے رکھنا شروع کر دے وہ 15 شعبان كو اور اس کے بعد بھی روزہ رکھ سکتا ہے۔
❷ جو شخص روزانہ قیام اللیل کرتا ہو وہ 15 شعبان کی رات بھی قیام کر سکتا ہے۔
❸ کوئی ہر سوموار اور جمعرات کو روزے رکھتا ہے اور شک کا دن ﴿30 شعبان﴾ سوموار یا جمعرات کو پڑ جائے تو وہ شخص اپنی عادت کے مطابق اس دن کا روزہ رکھ سکتا ہے۔
❹ شک کے دن ﴿30 شعبان كو﴾ قضا روزے بھی رکھنا جائز ہے۔
❺ 15 شعبان کی رات کو شب برات اور لیلہ مبارکہ ﴿مبارک رات﴾ کہنا درست نہیں ہے۔
❻ یہ عقیدہ رکھنا بھی درست نہیں ہے کہ 15شعبان کی رات قرآن نازل ہوا اور اسی رات آئندہ سال دنیا میں واقع ہونے والے اہم امور اور لوگوں کے رزق کے فیصلے کئے جاتے ہیں۔
 

اٹیچمنٹس

Top