• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ماہ صیام و قیام کی آمد : تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک ہو -

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ماہ صیام و قیام کی آمد : تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک ہو -


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !


13320007_693778767427054_8219899844438770770_n (1).jpg
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته.

محترم بھائ!
کل سے میں دیکھ رہا ہوں مبارکباد دینے کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے. لیکن کیا آپ مجھے اس کی دلیل فراہم کر سکیں گے؟؟؟
کس حدیث یا اثر سے رمضان کی مبارکباد دینا ثابت ہے.

جزاک اللہ خیر
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رمضان المبارک شروع ہونے کی مبارکباد دینا

رمضان المبارک شروع ہوتے وقت ان ان الفاظ میں مبارکباد دینے کا حکم کیا ہے ( تم ہرسال خیر سے بسرکرو ) ؟

Published Date: 2007-09-11

الحمد للہ :

رمضان المبارک کی مبارکباد کے کوئي لفظ معین نہیں ، اس لیے کسی بھی مسلمان کے لائق نہیں کہ وہ اس میں زيادتی کرے ، اس لیے اسے مبارکباد کے لیے وہ الفاظ ہی استعمال کرنے چاہیيں جولوگوں میں معروف ہیں اوران کی عادت ہے یعنی تم ہربرس خیریت سےرہو ، اللہ تعالی قبول فرمائے ۔
یا اس طرح کے دوسرے الفاظ جس میں کوئی شرعی ممانعت نہ پائي جاتی ہو ۔


واللہ اعلم .

الاسلام سوال وجواب

https://islamqa.info/ur/37930
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته.

محترم بھائ!
کل سے میں دیکھ رہا ہوں مبارکباد دینے کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے. لیکن کیا آپ مجھے اس کی دلیل فراہم کر سکیں گے؟؟؟
کس حدیث یا اثر سے رمضان کی مبارکباد دینا ثابت ہے.

جزاک اللہ خیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
رمضان المبارک شروع ہونے کی مبارکباد دینا

رمضان المبارک شروع ہوتے وقت ان ان الفاظ میں مبارکباد دینے کا حکم کیا ہے ( تم ہرسال خیر سے بسرکرو ) ؟

Published Date: 2007-09-11

الحمد للہ :

رمضان المبارک کی مبارکباد کے کوئي لفظ معین نہیں ، اس لیے کسی بھی مسلمان کے لائق نہیں کہ وہ اس میں زيادتی کرے ، اس لیے اسے مبارکباد کے لیے وہ الفاظ ہی استعمال کرنے چاہیيں جولوگوں میں معروف ہیں اوران کی عادت ہے یعنی تم ہربرس خیریت سےرہو ، اللہ تعالی قبول فرمائے ۔
یا اس طرح کے دوسرے الفاظ جس میں کوئی شرعی ممانعت نہ پائي جاتی ہو ۔


واللہ اعلم .

الاسلام سوال وجواب

https://islamqa.info/ur/37930
جناب یہ فتوی نظر سے گذرا تھا لیکن سمجھ میں نہیں آیا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
بھائی شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی سے وضاحت معلوم کر لیتے ہیں
سعودی عرب کے مشہور جید اور بزرگ عالم الشيخ صالح بن فوزان الفوزان اس سوال کا جواب دیتے ہیں ؛
حكم التهنئة بدخول شهر رمضان؟ ‏
السؤال:
عندما يحل شهر رمضان نسمع كثيرًا من الناس يباركون على بعضهم بقدومه بقولهم‏:‏ ‏"‏مبروك عليك شهر رمضان‏"‏ فهل لذلك أصل في الشرع‏؟‏

الإجابة: التهنئة بدخول شهر رمضان لا بأس بها؛ لأن النبي صلى الله عليه وسلم كان يبشر أصحابه بقدوم شهر رمضان، ويحثهم على الاجتهاد فيه بالأعمال الصالحة، وقد قال الله تعالى‏:‏ ‏( ‏قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ‏) ‏[‏ يونس ‏:‏ 58‏]‏

ترجمہ :
سوال ماہ رمضان شروع ہونے کی مبارکباد کا شرعی حکم کیا ہے ، اکثر لوگ رمضان کی آمد پر آپس میں ایکدوسرے کو ’’ رمضان مبارک ہو ‘‘ کے الفاظ کہتے ہیں ، کیا شرع شریف میں اس کی کوئی اصل ہے ؟

جواب :
دخول رمضان کی مبارکباد دینے میں کوئی حرج نہیں ،
کیونکہ نبی کریم ﷺ اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کو اس موقع پر بشارت دیتے تھے ،اور انہیں اس ماہ مبارک میں نیک اعمال کی ترغیب دیتے تھے ،
اور قرآن مجید میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے ،
اے نبی انہیں کہہ دیجئے :(یہ دین اسلام اور قرآن ) اللہ کے فضل سے اور اس کی رحمت سے ہے ،سو انہیں خوش ہونا چاہیئے ،
(http://www.alfawzan.af.org.sa/node/7452 )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حديث أبي هريرة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : "أتاكم رمضان ،شهر مبارك ،فرض الله عز وجل عليكم صيامه ،تفتح فيه أبواب السماء ،وتغلق فيه أبواب الجحيم ،وتغل فيه مردة الشياطين ،لله فيه ليلة خير من ألف شهر من حرم خيرها فقد حرم "
( أخرجه النسائي 4/129 ح(2106) ،وأحمد 2/230 )
سیدنا الامام ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان کا مبارک مہینہ تمہارے پاس آ چکا ہے، اللہ تعالیٰ نے تم پر اس کے روزے فرض کر دیئے ہیں، اس میں آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دئیے جاتے ہیں، اور سرکش شیاطین کو بیڑیاں پہنا دی جاتی ہیں، اور اس میں اللہ تعالیٰ کے لیے ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، جو اس کے خیر سے محروم رہا تو وہ بس محروم ہی رہا“۔

سنن النسائی رقم (2106 )، مسند احمد ۲/۲۳۰، ۳۸۵، ۴۲۵
قال الشيخ الألباني: صحيح
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور شاہ سعود یونیورسٹی کے استاذ
ڈاکٹر عمر بن عبد الله المقبل
عضو هيئة التدريس بجامعة الإمام محمد بن سعود الإسلامية
کہتے ہیں
وقد سألت شيخنا الإمام عبد العزيز بن ابن باز ـ رحمه الله ـ عنها قال : "طيبة" ،وكذلك سألت شيخنا العلامة (محمد بن صالح العثيمين) رحمه الله عن التهنئة بدخول شهر رمضان، فقال: (طيبة جدّاً)، وذلك في يوم الأحد 8/9/1416هـ، حال بحثي في هذه المسألة ‘‘
ترجمہ :
میں نے شیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ اور شیخ محمد بن صالح العثيمين سے دخول رمضان کی مبارکباد دینے کے متعلق پوچھا ، انہوں نے فرمایا :
بہت اچھی ہے ،
https://saaid.net/mktarat/ramadan/2.htm
 
Top