• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبارکبادی دینا

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
کیا غیر مسلموں کی عیدوں پر ان کو مبارکباد دینا جائز ہے؟؟؟
ہرگز نہیں ۔
کیونکہ ان کی عید اپنے کفریہ یا جاہلانہ مذہب کی بنیاد پر خوشی کے اظہار کیلئے ہوتی ہے ۔اس لئے اس موقع پر ۔۔برکت کی دعاء ۔۔دینا بالکل جائز نہیں ؛
اس موضوع امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اپنی کتاب (( اقتضاء الصراط المستقيم لمخالفة أصحاب الجحيم )) میں بڑی تفصیل سے غیر مسلموں اور بدعتیوں کی عیدوں پر شرعی احکام بیان فرمائے ہیں ؛
پڑھنے کے لائق ہے ، اب تو اس کا ترجمہ بھی شائع ہے خرید کر اپنی دینی معلومات میں اضافہ فرمائیں ؛؛
 

عزیر احمد

مبتدی
شمولیت
نومبر 01، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
0
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء,,,
لیکن پہر بھی یہ سوال بہت ہی اہم ہے,,,,کونکہ ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں غیر مسلموں کی اکثریت ہے تو ان سے بناؤ رکھنے کے لئیے ہمارے مسلم لیڈران کو HAPPY DIWAALI کہنی پڑتی ہے,,,,دوسری بات ہمارے نائب صدر جمہوریہ مسلم اگر ہیں,,,اور چونکہ ہم ایک سیکولر ملک میں ہیں تو انہیں غیر مسلموں کی عید پی مبارکبادی دینی پڑتی ہے,,,آپ اس کے بارے میں کیا کہیں گے.....
 
Top