• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم جامعہ لاہور الاسلامیہ کے زیر اہتمام قرآن واحادیث صحیحہ کی روشنی میں نبوت کی روشن، روشن کرنوں سے منور

کتاب وسنت کانفرنس

کی کامیابی پر جامعہ لاہور الاسلامیہ کے سرپرست، نگران، اساتذہ کرام، علماء کرام، انتظامیہ ، معاونین، طلباء اور شریک ہونے والے تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ اداء کرتے ہیں۔

محدث ٹیم​
نوٹ:​
فیس بک پر مبارکبادی کی تشہیر کےلیے اس لنک پر موجود پوسٹر کو شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیرا، ان شاءاللہ بہت جلد کانفرنس کی ویڈیوز اپلوڈ کردی جائیں گی۔​
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
شاید یہ ایسی کانفرنس کی بات ہورہی ہے اس لئے میں میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں اس کانفرنس میں جو لنگرکیا گیا تھا اس لنگر میں بریانی تھی یا پلاؤ شکریہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
شاید یہ ایسی کانفرنس کی بات ہورہی ہے اس لئے میں میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں اس کانفرنس میں جو لنگرکیا گیا تھا اس لنگر میں بریانی تھی یا پلاؤ شکریہ
تقریب دس کو تھی۔۔آج تیرہ ہو چکی ہے۔۔خالی دیگوں کے سوا وہاں کچھ موجود نہیں ہو گا۔۔تکلیف کے لیے معذرت!!
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
شاید یہ ایسی کانفرنس کی بات ہورہی ہے اس لئے میں میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں اس کانفرنس میں جو لنگرکیا گیا تھا اس لنگر میں بریانی تھی یا پلاؤ شکریہ
بحران صاحب نہ تو اب پلاؤ ہوگا اور نہ بریانی ، ہاں چار دیواری کے آس پاس ہڈیاں اور پھر چار دیواری کے اندر دھونے کےلیے خالی دیگیں۔ آپ جاسکتے ہیں۔ یہ سامان آپ کو مل جائے گا۔ ان شاءاللہ
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
شاید یہ ایسی کانفرنس کی بات ہورہی ہے اس لئے میں میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں اس کانفرنس میں جو لنگرکیا گیا تھا اس لنگر میں بریانی تھی یا پلاؤ شکریہ
آپ کی قسمت کہ آپ پہنچ نہیں پائے ورنہ کھانے کی تو متنوع اقسام موجود تھیں۔الحمد للہ
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
تقریب دس کو تھی۔۔آج تیرہ ہو چکی ہے۔۔خالی دیگوں کے سوا وہاں کچھ موجود نہیں ہو گا۔۔تکلیف کے لیے معذرت!!
اب تو دیگیں بھی نہیں ہیں ۔ہاں پکانے والوں کا ایڈریس بتایا جا سکتا ہے اور وہ آپ کے ساتھ اتنا تعاون ضرور کریں گے کہ آپ کو وہ دیگیں دکھا دیں گے جن میں مختلف کھانے پکے تھے۔ہا ہا ہا
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
شاید یہ ایسی کانفرنس کی بات ہورہی ہے اس لئے میں میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں اس کانفرنس میں جو لنگرکیا گیا تھا اس لنگر میں بریانی تھی یا پلاؤ شکریہ
اللہ سبحانہ وتعالی نےموحدین کودنیامیں بھی بریانی اورپلاوکھلادیااورآخرت میں بھی اپنی بےحدوحساب نعمتوں سےنوازےگا۔ان شاءاللہ
افسوس کےآپ پوچھتےاورخوشبوسونگھتےہی رہ گئے۔
اگرآپ دیگیں دھونےکاکام کرتےہیں توپہلےہی بتادیتےکانفرنس والےبھائی آپ کوبولالیتےدیگیں بھی دھل جاتی اورآپ بھی بریانی اورپلاوبھی کھالیتےاورتوحیدکی دعوت بھی سن لیتے۔
ویسےمیرامخلصانہ مشورہ ہےکہ اب بھی وقت ہےاپنےشرکیہ عقائدسےتوبہ کرلواپنےرب کوراضی کرلوتو اللہ سبحانہ وتعالی دنیامیں بھی تمھیں بریانی اورپلاوجیسی نعمتوں سےنوازےگااورآخرت میں بھی بےحدوحساب نعمتوں سےنوازےگا۔ان شاءاللہ
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
ہہہہہہہہ۔۔۔۔۔۔ھہہھہھہ توبہ توبہ!
زیادہ ہی نہیں ہو گئی ۔۔۔۔ہہھہہہ
شکر کریں امام غائب نے اطلاع نہیں دے دی نہیں تو آپ کا ہی مزہ خراب ہوتا۔۔۔پتہ ہے پھر کون سی بریانی ملتی ؟۔۔۔کانا آئیکون
 
Top