• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متون طالب العلم application

amateen777

رکن
شمولیت
اپریل 02، 2015
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
59
*طالب علم کے لیے تحفہ*
*متون طالب العلم*
یہ بہت اچھی app ہے۔ اس میں امام محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ کے رسائل کے متون ہیں۔ اربعین نووی، عقیدہ واسطیہ، متن الورقات فی الفقہ، تحفة الاطفال في التجويد، مقدمة الآجرومية، منظومة البيقونية، منظومة ابن اسحاق الالبيري، العقيدة الطحاویة وغیرہ ہیں۔
اسکی خصوصیات:
۱). حفظ کرنے کے طریقے کو سکھایا گیا ہے۔
۲) تھوڑا تھوڑا حصہ بار بار سننے کے لیے setting ہے۔
مثلا: اربعین نووی کی ایک حدیث کا آڈیو آپ ایک سے لیکر دس بار دہرا کر سن سکتے ہیں۔ اسی طرح دوسرے متون کا بھی تھوڑا حصہ بار بار دہرا کر سن سکتے ہیں۔
۳). جو حصہ یاد ہو گیا اس کو آپ ✅ مارک کر دے سکتے ہیں۔

۴) کس متن کا کتنا حصہ یاد ہوا وہ آپ کو فیصد کی شکل میں دکھایا جائے گا۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mark.mottoon
 
Top