• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجتہد بننے کی شرائط

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مجتہد بننے کی شرائط

1۔یہ کہ وہ اللہ رب العالمین کے وجود اور اس کےلیے تمام صفات کمال کے ثابت ہونے اور نقص اور عیب والی صفات کے نہ ہونے کے متعلق اچھی طرح جانتا ہو ، اسی طرح وہ رسول اللہﷺ کی رسالت اور شریعت کی تصدیق کرنے والا ہو تاکہ وہ جو اقوال واحکام رسول اللہﷺ کی طرف منسوب کرے ، اس کو ثابت کرنے والا ہو۔

2۔یہ کہ کتاب وسنت کی ان نصوص سے واقفیت رکھتا ہو جن کا تعلق احکام میں اجتہاد سے ہے اگرچہ وہ انہیں زبانی یاد نہ بھی رکھتا ہو۔

3۔یہ کہ وہ اجماعی اور اختلافی مسائل جانتا ہو تاکہ ایسا نہ ہو کہ ان اجماعی مسئلہ کے خلاف مسئلہ پر عمل کرتا اور فتوی دیتا رہے۔

4۔یہ کہ وہ ناسخ اور منسوخ کا علم رکھتا ہو ، تاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ منسوخ پر عمل اور اسی پر ہی فتویٰ نہ دیتا رہے۔

5۔یہ کہ وہ ان احادیث کو جانتا ہو جن سے دلیل پکڑی جاسکتی ہو، ان احادیث کی نسبت جن سے دلیل نہیں پکڑی جاسکتی۔

6۔یہ کہ وہ بقدر ضرورت کلام کو سمجھنے کےلیے لغت اور نحو کا علم جانتا ہو۔

7۔یہ کہ وہ علم اصول فقہ اچھی طرح جانتا ہو کیونکہ یہ فن وہ ستون ہے جس پر اجتہاد کرتے وقت اعتماد کیا جاتا ہے۔
حوالہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جزاک اللہ خیرا
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
مجتہد بننے کی شرائط

1۔یہ کہ وہ اللہ رب العالمین کے وجود اور اس کےلیے تمام صفات کمال کے ثابت ہونے اور نقص اور عیب والی صفات کے نہ ہونے کے متعلق اچھی طرح جانتا ہو ، اسی طرح وہ رسول اللہﷺ کی رسالت اور شریعت کی تصدیق کرنے والا ہو تاکہ وہ جو اقوال واحکام رسول اللہﷺ کی طرف منسوب کرے ، اس کو ثابت کرنے والا ہو۔

2۔یہ کہ کتاب وسنت کی ان نصوص سے واقفیت رکھتا ہو جن کا تعلق احکام میں اجتہاد سے ہے اگرچہ وہ انہیں زبانی یاد نہ بھی رکھتا ہو۔

3۔یہ کہ وہ اجماعی اور اختلافی مسائل جانتا ہو تاکہ ایسا نہ ہو کہ ان اجماعی مسئلہ کے خلاف مسئلہ پر عمل کرتا اور فتوی دیتا رہے۔

یہ کہ وہ ناسخ اور منسوخ کا علم رکھتا ہو ، تاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ منسوخ پر عمل اور اسی پر ہی فتویٰ نہ دیتا رہے۔

5۔یہ کہ وہ ان احادیث کو جانتا ہو جن سے دلیل پکڑی جاسکتی ہو، ان احادیث کی نسبت جن سے دلیل نہیں پکڑی جاسکتی۔

6۔یہ کہ وہ بقدر ضرورت کلام کو سمجھنے کےلیے لغت اور نحو کا علم جانتا ہو۔

7۔یہ کہ وہ علم اصول فقہ اچھی طرح جانتا ہو کیونکہ یہ فن وہ ستون ہے جس پر اجتہاد کرتے وقت اعتماد کیا جاتا ہے۔
حوالہ
بھائی! کوئی دوست دور حاضر کے کسی مجتھد کا نظریہ حوالے کے ساتھ بتائے گا کہ منسوخ آیات کتنی ہیں؟ اور کوئی دوست یہ بھی بتادے کہ امام ذھبی کے نزدیک کتنی آیات منسوخ ہیں؟

بھائی بہت اچھا لکھا ہے

اس کا مطلب خود اجتھاد ناپسند اور غیرشرعی نہیں بلکہ ناقص اجتہاد نامطلوب اور قبیح ہے۔۔۔۔
بغیر اجتھاد کے فتوی دینا اللہ پاک پر بہتان باندھنے کے مترادف ہے کیونکہ ناسخ منسوخ، مقید مطلق، عام خاص، تباین ترادف و۔۔۔و۔۔و۔۔ وجود دارد باید آنھا را قشنگ درک کرد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top