• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجمع الزوائد و منبع الفوائد (اردو)

شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
مجھے مجمع الزوائد و منبع الفوائد کے اردو ترجمہ کی صرف پہلی جلد انٹرنیٹ سے ملی۔ اگر کسی کو باقی جلدوں کا معلوم ہو تو لنک دیجیئے گا۔
جزا ک الله
یہ پہلی جلد کا لنک۔۔۔۔
https://archive.org/details/MajmaUzZawaidWaManbaUlFawaid_Jild1

Mujmau Zawaid Urdu.png
 
ایوب

رکن
شمولیت
مارچ 25، 2017
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
-3
پوائنٹ
62
ماشآءاللّٰه بھائی- ویسے اب یہاں کتابیں نہیں آتی اور نہ ہی کتاب وسنت ڈوٹ کوم پر- آپ جو چاہتے ہے وہ آج سے تین چار سال قبل ہوتا تھا-
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
جی بھائی ! یہاں پر صرف نام نہاد اہل۔حدیث کی کتب اپ لوڈ کہ جاتی ہیں باقی سب کو بدعتی کافر مشرک وغیرہ کہہ کر بھگا دیا جاتا ہے
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
جی بھائی ! یہاں پر صرف نام نہاد اہل۔حدیث کی کتب اپ لوڈ کہ جاتی ہیں باقی سب کو بدعتی کافر مشرک وغیرہ کہہ کر بھگا دیا جاتا ہے
بھائی اگر اس کا ترجمہ کسی غیرمقلد اہل۔حدیث نے کیا ہے یا کسی دیوبند عالم نے کیا ہے تو وہی پیش کردیا جائے۔
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
بھائی اگر اس کا ترجمہ کسی غیرمقلد اہل۔حدیث نے کیا ہے یا کسی دیوبند عالم نے کیا ہے تو وہی پیش کردیا جائے۔
بھائی اب تو ترجمہ وہی لوگ کررہے ہیں دیوبندی یا بریلوی۔۔اہل حدیث تو بس بیٹھے رد لکھ رہے ہوتے ہی. یا تنقید کررہے ہوتے ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
بھائی اب تو ترجمہ وہی لوگ کررہے ہیں دیوبندی یا بریلوی۔۔اہل حدیث تو بس بیٹھے رد لکھ رہے ہوتے ہی. یا تنقید کررہے ہوتے ہیں۔
فارسی سے اردو تراجم !؟

ایسا ھے کہ رد اور تنقید گمراہی سے بچانے کی خاطر کی جاتی ہیں ، ہم دعاء کرتے ہیں ۔ آمین بھی کہتے ہیں ، اسے ہمارا قول سمجھ لیں کہ یا اللہ ہمیں نیک بنا ، سیدھے راستے پر چلا ، غير المغضوب عليهم ولا الضالين ۔ اس کے علاوہ عمل بھی کرتے ہیں ، تاکہ دوسرے خبر دار ھو جائیں راستہ بھٹک نہ جائیں ، یعنی رد و تنقید وغیرہ کر کے۔

اب ہمارے قول و عمل سے کوئی جل جل مرے ، تہمتیں دھرے ہمیں کیا ؟ اللہ قبول فرمائے ھماری کاوشیں ، آمین
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
جی بھائی ! یہاں پر صرف نام نہاد اہل۔حدیث کی کتب اپ لوڈ کہ جاتی ہیں باقی سب کو بدعتی کافر مشرک وغیرہ کہہ کر بھگا دیا جاتا ہے
کبھی کسی بریلوی ،دیوبندی یا شیعہ کی ویب سائٹ یا فورم پر وزٹ کر کے بحث و مباحثہ دیکھنے کا اتفاق بھی ہوا ہے کہ کس طرح کے القابات وہاں نوازے جاتے ہیں؟

اور کس نے کہا ہے کہ صرف اہلحدیث کی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں؟ کاش ہوا میں تیر چلانے سے پہلے تھوڑی تحقیق بھی کی ہوتی۔

کبھی محدث لائبریری دیکھ بھی لیا کریں!

نظام الدین ابی علی احمد بن محمدبن اسحاق الشاشی الحنفی
ابن ابی العز الحنفی
حکیم سید عزیز علی شاہ ثابت حنفی البخاری
علامہ ابو بکر احمد بن علی الرازی الجصاص الحنفی
امام جعفر الطحاوی ؒ
قاری محمد سلیمان دیوبندی
ڈاکٹر موسیٰ موسوی
محمد نافع
محمد صدر الورٰی مصباحی

اس کے علاوہ بھی یہاں مصنفین کی لسٹ موجود ہے کبھی فرصت میں یہاں دیکھ لیں اور بھی نام مل جائیں جو کہ(غیر اہلحدیث ) ہیں!
بھائی اب تو ترجمہ وہی لوگ کررہے ہیں دیوبندی یا بریلوی۔۔اہل حدیث تو بس بیٹھے رد لکھ رہے ہوتے ہی. یا تنقید کررہے ہوتے ہیں۔
کیا بریلوی اور دیوبند حضرات یہ کام سرانجام نہیں دے رہے ہوتے؟
 
saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
ذر
کبھی کسی بریلوی ،دیوبندی یا شیعہ کی ویب سائٹ یا فورم پر وزٹ کر کے بحث و مباحثہ دیکھنے کا اتفاق بھی ہوا ہے کہ کس طرح کے القابات وہاں نوازے جاتے ہیں؟

اور کس نے کہا ہے کہ صرف اہلحدیث کی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں؟ کاش ہوا میں تیر چلانے سے پہلے تھوڑی تحقیق بھی کی ہوتی۔

کبھی محدث لائبریری دیکھ بھی لیا کریں!

نظام الدین ابی علی احمد بن محمدبن اسحاق الشاشی الحنفی
ابن ابی العز الحنفی
حکیم سید عزیز علی شاہ ثابت حنفی البخاری
علامہ ابو بکر احمد بن علی الرازی الجصاص الحنفی
امام جعفر الطحاوی ؒ
قاری محمد سلیمان دیوبندی
ڈاکٹر موسیٰ موسوی
محمد نافع
محمد صدر الورٰی مصباحی

اس کے علاوہ بھی یہاں مصنفین کی لسٹ موجود ہے کبھی فرصت میں یہاں دیکھ لیں اور بھی نام مل جائیں جو کہ(غیر اہلحدیث ) ہیں!

کیا بریلوی اور دیوبند حضرات یہ کام سرانجام نہیں دے رہے ہوتے؟
ذرا تراجم کتب احادیث کی فیلڈ میں اہل حدیث کی کسی نئی کوشش کا نام لیا جائے تو معلوم ہو۔۔کہ کونسا بڑا تیر مارا ہے؟؟ سلسلہ احادیث صحیحہ کا ترجمہ کیا اردو وہ بھی کانٹ چھانٹ کر ۔۔۔اپنی ناپسندیدہ باتوں کو حذف کر دیا۔۔۔۔افسوس۔۔۔۔منصف اہل حدیث۔۔
میرا موقف ہے کہ جیسے حدیث صحیح، حسن، ضعیف، موضوع، منکر وغیرہ ہوتی ہے ویسے ہی اہل حدیث بھی ہوتے ہیں۔۔
ویسے میں نہ حنفی دیوبندی بریلوی شافعی مالکی حنبلی، جعفری، اثناء اشعری، زیدی، ظاہری تیموی وغیرہ ہوں۔۔۔اس لئے اسے تعصب نہ سمجھا جائے۔۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
ویسے میں نہ حنفی دیوبندی بریلوی شافعی مالکی حنبلی، جعفری، اثناء اشعری، زیدی، ظاہری تیموی وغیرہ ہوں۔۔۔اس لئے اسے تعصب نہ سمجھا جائے۔۔
اور اہل الحدیث آپ ہیں نہیں، تو بغیر لگی لپٹی کے سمجھا جائے، کہ پھر آپ زندیق ہیں! اس طرح کے زنادقہ کی ایک جیتی جاگتی مثال مرزا جہلمی ہے۔
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته!
میرا موقف ہے کہ جیسے حدیث صحیح، حسن، ضعیف، موضوع، منکر وغیرہ ہوتی ہے ویسے ہی اہل حدیث بھی ہوتے ہیں۔۔
ویسے زنادقة نے اس طرح کے بہت سے خود ساختہ موقف اختیار کیئے رکھے ہیں! اور اسی طرح کے بے سروپا مؤقف نے انہیں زندیق بنایا ہے!
 
Top