• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجمع الزوائد کی ایک حدیث

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: {وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ} [الشعراء: 219] قَالَ: مِنْ صُلْبِ نَبِيٍّ إِلَى صُلْبِ نَبِيٍّ حَتَّى صِرْتَ نَبِيًّا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ شَبِيبِ بْنِ بِشْرٍ وَهُوَ ثِقَةٌ.
قال عَبَّاس الدُّورِيُّ ، عَنْ يحيى بْن مَعِين: شبيب بْن بشر ثقة.
الكتاب: مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
المؤلف: أبو الحسن نور الدين علي بن أبي بكر بن سليمان الهيثمي (المتوفى: 807هـ)
المحقق: حسام الدين القدسي
الناشر: مكتبة القدسي، القاهرة
عام النشر: 1414 هـ، 1994 م
عدد الأجزاء: 10

اس حدیث کی تحقیق اور صحیح مفہوم کسی معتبر امام و محدث سے درکار ہے۔ جزاک اللہ
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
امام بزار رحمه الله (المتوفى292)نے کہا:
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ شَبِيبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: {وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ} قَالَ: مَنْ صُلْبِ نَبِيٍّ إِلَى صُلْبِ نَبِيٍّ حَتَّى صِرْتَ نَبِيًّا[كشف الأستار عن زوائد البزار 3/ 62]۔

یہ روایت ضعیف ہے شبیب بن بشر ثقہ قطعا نہیں ہے بلکہ یہ ضعیف ہے۔

امام بخاري رحمه الله (المتوفى256)نے کہا:
شَبِيبُ بْنُ بِشْرٍ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ [العلل الكبير للترمذي ص: 392]۔

امام أبو حاتم الرازي رحمه الله (المتوفى277)نے کہا:
هو لين الحديث حديثه حديث الشيوخ[الجرح والتعديل لابن أبي حاتم: 4/ 357]۔

اب حدیث ضعیف ہونے کے بعد اس کے مفہوم پر بات کرنا بے سود ہے۔
 
Top