• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو{الله اكبر} کہتے اور اپنا بایاں پائوں موڑتے (یعنی بچھاتے) پھر اس پر اتنی دیر بیٹھتے کہ ہر ہڈی اپنی جگہ لوٹ آتی۔ (ابوداؤد:730)
(یعنی نہایت آرام و اطمینان سے بیٹھ جاتے اور دُعائیں پڑھتے)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
تسبیح پڑھنے کا طریقہ:
نبی صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: انگلیوں پر شمار کیا کروکیونکہ ان سے پوچھاجائیگااوریہ جواب دینگی ۔
(ابوداؤد:1501)
اس حدیث سے معلوم ہواکہ ذکرواذکارکاشماراپنے ہاتھوں کی اُنگلیوں سے کرناچائیے۔مطلقاً ہاتھوں سے تسبیح پڑھناثابت ہے۔
''ہرنمازکے بعداجتماعی دُعاء کرنانبی صلی الله عليه وسلم سے ثابت نہیں''
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
ثوبان رضی اللہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دینار خرچ کرنے کی بہترین جگہ اس کے اہل وعیال اورجہاد فی سبیل اللہ کے گھوڑے اور جھاد فی سبیل اللہ کے ساتھی یعنی مجاھدین ہیں
‏(مسلم ، کتاب الزکوتہ 994)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
داتا کون؟
صرف الله
دستگیرکون؟
صرف الله
مشکل کشاکون؟
صرف الله
حاجت روا کون؟
صرف الله
بگڑی بنانےوالاکون؟
صرف الله
بیٹے عطا کرنے والا کون؟
صرف الله
بیٹیاں عطا کرنے والا کون؟
صرف الله
بیماری لگانے والا کون؟
صرف الله
صحت عطا کرنے والا کون؟
صرف الله
غوث اعظم کون؟
صرف الله
ایک الله ---- مددگار
باقی سب---- طلبگار
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
نما زکے بعد کی دُعائیں:
{اللهم انی علی ذكرك وشكرك و حسن وعبادتك}
(ابوداؤد :1522)
{سُبْحَانَ الله} {اَلْحَمْدُ الله}
33مرتبہ {اَللهُ اَکْبَرُ} 34مرتبہ
(مسلم:1349)
لااله الا الله وحده لا شريك له، له الملك والحمد وهو علی كل شي ء قدير ُاللهمَ لَامَانِعَ لِمَا اَعْطَیْتَ وَلَا مُعْطِیَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ}
(بخاری:844)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
نما زکے بعد کی دُعائیں:
رسول الله صلی الله علیہ وسلم سلام پھیرنے کے بعد بلند اآواز سے تکبیر {اَلله اَکْبَر} کہتے تھے۔
(بخاری:841)
استغفرالله
تين مرتبہ
{اللهم انت السلام ومنك السلام تباركت ياذا لجلال والاكرام}
ایک مرتبہ
(مسلم:1334)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اولیاءالله کےالقاب اور
انکے مطلب
1- غوث اعظم
سب کی فریادسننےوالا
2- داتا گنج بخش
سب کچھ دینےاور
خزانےبخشنےوالا
3- غریب نواز
غریبی ختم کرنےوالا
4- مشکل کشا
تمام مشکلیں ختم
کرنےوالا
5- دستگیر
گرتےوقت ہاتھ تھمانے
والا
یہ سب پڑھنےکےبعدذرا
ایمانداری سےسوچئے
کہ کیا یہ سب الله کی
صفات نہیں ؟؟؟
گزارش:شرک سے اپنے
اوراپنےعزیزوں کوبچائیے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
بارش اترتےوقت یہ دعاپڑھیں
(اللھم صیبانافعا)
اےالله اس بارش کونفع بخش فائدہ مندبنادے-
{صحیح بخاری: 1032}
‏-
بارش اترنےکےبعد ذکر
(مطرنا بفضل اللہ ورحمتہ)
ھم پر الله کےفضل وکرم اور اسکی رحمت سےبارش برسائی گئی-
{صحیح بخاری:846)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
تشہدکی دعائیں:
{اللهم انی اعوذبك من عذاب جهنم واعوذبك من عذاب القبر واعوذبك من فتنة المسيح الدجال واعوذبك من فتنة المحياوالممات}
(مسلم:1324)
{اللهم انی ظلمت نفسی ظلماكثيرا ولا يغفر الذنوب الا انت فاغفرلي مغفرة من عندك وارحمنی انك انت الغفورالرحيم}
(بخاري:834)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
سلسلہ وار موضوعات
پر مبنی
مستند و تحقیقی احادیث کے اردو میں فری اسلامی میسج حاصل کریں_
سروس حاصل کرنے کا طریقہ
Add daeeya
لکھ کر
9900
پر میسج بھیجیں_
 
Top