• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم رضا صاحب

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
سلام!
اور خضر صاحب آپ نے جو ایک اور بہت اہم کام کیا وہ تھا
رضا بھائی کا تعارف

ان کے بارے میں جان کر بھی بہت خوشی ہوئی وہ تو ماشاءاللہ زندگی کو ایک طے شدہ ہدف کی تکمیل کے حصول کے لیے جد جہد میں گزار رہے ہیں اور کیا ہی اچھاہے کہ وہ ہدف انہیں دنیا کی دولت یا اسائشیں نہیں دے گا بلکہ وہ تو انہیں ایک ایسی کامیاب زندگی کی طرف لے جا رہا ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگی اور اصل کامیابی ہے ہی وہی۔ رضا صاحب آپ تو سچ مچ بہت ذہین، سمجھدار سوداگر ہیں یہاں لوگوں کو کامیات بزنس مین ہونے کے اوارڈز دیے جاتے ہیں۔ کرتےوہ لوگ بھی عقل کا استعمال ہی ہیں لیکن پتہ نہیں وہ کیوں نہیں جانتے کہ وہ اتنے ذہین ہو کے بھی گھاٹے کا سودہ کر رہے ہیں۔ کبھی کبھی میں سوچتا ہوتا ہوں کہ وہ بندہ کیسے ذہین ہو سکتا ہے جو اپینی اصلی اور ہمیشہ رہنے والی زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے ذہن استعمال نہیں کرتا بلکہ اسے پتہ بھی نہیں چلتا کہ میں ڈے آفٹر ڈے ناکام ہوتاجا رہا ہوں۔ نہیں جی وہ بندہ ذہین نہیں ہو سکتا بلکہ میں سمجھتا ہو اس سے بڑا بیوقوف ہی کوئی نہیں جو اپنی تباہی پر نادم بھی نہیں ہوتا اور متفکر بھی نہیں اور نہ کوشش کرتا ہے اس کامیابی کے لیے۔
اللہ پاک نے آپ کو توفیق دی ہے، بلکہ آپ سمجھیے اللہ تعالی نے آپ کو چن لیا ہے اللہ جن سے محبت کرتا ہے انہیں اپنے دین کے لیے چن لیتا ہے۔ اور آپ تو ماشاءاللہ بہت شوق رکھتے ہیں اور آپ کا تعارف آج منظر عام پر آیا، مطلب میں آج پڑھ سکا ہوں تو بہت خوشی بھی ہوئی اور تحریک بھی پیدا ہوئی کہ محنت کریں تو ہم اپنی گولز ضرور حاصل کرسکتےہیں۔ آپ متحرک ہیں اور شوقِ جستجو رکھتے ہیں آپ جیسے لوگ کچھ کر جاتےہیں زندگی میں، استقامت اور تسلسل رکھیے گا اپنی محنت میں انشاءاللہ آپ ضرور کامیاب ہونگے۔ اللہ تبارک وتعالی آ پ کی نیک خوہشات پوری فرمائے اور زیادہ زیادہ دین کا کام لے (آمین)
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
وعلیکم سلام،
بھائی جان آپ کا بھت بھت شکریہ کہ آپ نے مجھ جیسے ادنیٰ سے طالب علم، جس کی اتنی حیثیت بھی نہ تھی، اتنی عزت سے نوازا۔ اللہ ہم سب کو دین کی خدمت کرنے میں لگائے، اور حق کو پوری دنیا تک پھیلانے کی توفیق دے۔ آمین۔

جزاک اللہ خیراً
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
وعلیکم سلام،
بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ جیسے ادنیٰ سے طالب علم، جس کی اتنی حیثیت بھی نہ تھی، اتنی عزت سے نوازا۔ اللہ ہم سب کو دین کی خدمت کرنے میں لگائے، اور حق کو پوری دنیا تک پھیلانے کی توفیق دے۔ آمین۔

جزاک اللہ خیراً
آمین
 
Top