• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم شیخ انس مدنی حفظہ اللہ کی چچی جان انتقال کر گئیں

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ساتھیو!
جمعہ کی نماز کے بعد شیخ انس مدنی حفظہ اللہ سے ملاقات کے دوران پتہ چلا کہ ان کی چچی انتقال کر گئی ہیں۔ راقم نے نماز جنازہ کا پوچھا تو پتہ چلا کہ دو دن پہلے یہ سانحہ ہوا۔
ہم سب لوگ محترم شیخ ڈاکٹر انس مدنی، ڈاکغر حسن مدنی، ڈاکٹر حسین مدنی، ڈاکٹر حمزہ مدنی، ان کے والد محترم شیخ عبدالرحمن مدنی، ان کے چچا جان اور ان مرحومہ کے تمام لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ تمام اہل ایمان کو جو اس دنیا سے رُخصت ہو چکے ہیں، تمام خطائیں معاف فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں داخل فرمائے۔ ان کے درجات بلند فرمائے۔
ہمیں ہر طرح کے فتنے سے بچاتے ہوئے سابقہ اہل ایمان کے لئے صدقہ جاریہ والے اعمال کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالی شیوخ کی چچی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی درجہ عطا کرے۔ اس کے علاوہ جتنے مسلمین فوت ہوچکے سب کی مغفرت کرے۔ آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام !
ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں۔آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللھم ارحم جمیع موتانا و موتی المسلین۔۔اللھم اغفرللمسلمین و المسلمات،الاحیاء منھم ولاموات!آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
انا لله وانا اليه رجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ساتھیو!
جمعہ کی نماز کے بعد شیخ انس مدنی حفظہ اللہ سے ملاقات کے دوران پتہ چلا کہ ان کی چچی انتقال کر گئی ہیں۔ راقم نے نماز جنازہ کا پوچھا تو پتہ چلا کہ دو دن پہلے یہ سانحہ ہوا۔
ہم سب لوگ محترم شیخ ڈاکٹر انس مدنی، ڈاکغر حسن مدنی، ڈاکٹر حسین مدنی، ڈاکٹر حمزہ مدنی، ان کے والد محترم شیخ عبدالرحمن مدنی، ان کے چچا جان اور ان مرحومہ کے تمام لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ تمام اہل ایمان کو جو اس دنیا سے رُخصت ہو چکے ہیں، تمام خطائیں معاف فرماتے ہوئے جنت الفردوس میں داخل فرمائے۔ ان کے درجات بلند فرمائے۔
ہمیں ہر طرح کے فتنے سے بچاتے ہوئے سابقہ اہل ایمان کے لئے صدقہ جاریہ والے اعمال کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
وعلیکم السلام ورحمته الله
انا للہ وانا الیہ راجعون
آمین
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
انا للہ وانا الیہ راجعون!
اللہ تعالی شیوخ کی چچی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی درجہ عطا کرے۔ اس کے علاوہ جتنے مسلمین فوت ہوچکے سب کی مغفرت کرے۔ آمین
 
Top