• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم شیخ کفایت اللہ کی یہ کتابیں؟

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


محترم شیخ کفایت اللہ کی یہ کتابیں کب مکمل ہوگی اور کب دستیاب ہوگی؟


IMG_20161006_192845_759-1.jpg
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


محترم شیخ کفایت اللہ کی یہ کتابیں کب مکمل ہوگی اور کب دستیاب ہوگی؟


17643 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی سے مجھے معلوم ہوا ہے کہ کچھ کتابیں ابھی شیخ نے لکھی بھی نہیں ہیں اور کچھ مطبوع نہیں ہے اور جہاں تک مجھے معلوم چلا ہے کہ شیخ طلاق کے متعلق لکھ رہے ہیں اور شیخ محترم نے جتنے بھی اعتراض ہیں طلاق کے متعلق ان سب کو مانگا ہے تاکہ تفصیل بخش جواب دیا جا سکے ۔
جزاک اللہ خیراً
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی سے مجھے معلوم ہوا ہے کہ کچھ کتابیں ابھی شیخ نے لکھی بھی نہیں ہیں اور کچھ مطبوع نہیں ہے اور جہاں تک مجھے معلوم چلا ہے کہ شیخ طلاق کے متعلق لکھ رہے ہیں اور شیخ محترم نے جتنے بھی اعتراض ہیں طلاق کے متعلق ان سب کو مانگا ہے تاکہ تفصیل بخش جواب دیا جا سکے ۔
جزاک اللہ خیراً
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسکے متعلق تو شاید شیخ محترم ہی اچھی طرح وضاحت کر سکیں.
 

خرم سلفی

مبتدی
شمولیت
اگست 11، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
23
@عدیل سلفی
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید آپ خیریت سے ہوں گے بھائی شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی کی یہ کتب مجھے بھی چاہیے جب شائع ہوں یا آپکو ملے تو شیئر ضرور کریں فورم پر ۔
مطالعہ کرنے میں ایک سکون اور دلکش سیر ملتی ہے تو شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی کتاب میں ملتی ہے الحمدللہ کیونکہ جس انداز سے شیخ بحث کو جمع کرتے ہیں اور سوالات اشکالات وغیرہ کو جمع کرتے ہیں کوئی پہلو نہیں چھوڑتے ماشاءاللہ ۔اس طرح کی سیر شاید ہی کہیں ملے۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ شیخ کی مشکلات دور فرمائے ان پر رحمتیں نازل فرمائے انکے علم میں مزید اظافہ فرمائے اور یہ اسی طرح دین کی خدمت کرتے رہیں اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان کی ان کوششوں اور دینی خدمات کی بنا پر دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
حیاک اللہ مع السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 
Top