• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدثین کرام کی خدمات

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
((


((ان الله يبعث لهذه الامة علي راس كل ما لة سنة من يجدد لها دينها ))
سنن ابي داود 4291 سندہ حسن
اللہ ھر صدی کے سر پر اس امت کے لیے ایسا انسان پیدا کرے گا جو اس امت کی تجدید و اصلاح کرے گا ،،
اس حدیث کی ایک تعبیر علامہ البانی اور زبیر علی زئی رحمھما اللہ ہیں جنکی خدمت حدیث کسی سے پوشیدہ نھیں جزاھم اللہ احسن الجزاء
 
Top