• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
دو مختلف جوتیاں دائیں اور بائیں پاؤں میں پہن کر بیگم دکھائے..اور پوچھے کہ کونسی اچھی لگ رہی ہے؟
تو مجھ جیسے کا جواب کچھ یوں ہوتا ہے:
دائیں طرف والی بہت اچھی لگ رہی ہے اور بائیں والی کپڑوں سے بہت میچ کر رہی ہے..ابتسامہ!
املاء کی غلی درست کر لیں نعیم بھائی
تا کی جگہ را اور ہا کی کی دبا گئے

اصل میں لکھنا تھا کہ
دائیں والی بہت اچھی لگتی ہے (یعنی جب بیگم دائیں والی مارتی ہے تو وہ کراری لگتی ہے)

اور املاء کی غلطی کرتے ہوئے لکھ گئے کہ
دائیں والی اچھی لگ رہی ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
دنیا میں کروڑوں لوگ ، اربوں دفعہ آپ کو کسی سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پابندی پر تضحیک کا نشانہ بنا لیں ... لیکن اس امید پر اس پر پابند رہنا کہ روز محشر حوض کوثر پر اسی سنت کو دیکھ کر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہو کر مسکرا دیں گے ....
تو کروڑوں لوگوں کی اربوں طعن درازیاں میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک مسکراہٹ پر قربان کی جاسکتی ہیں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بلاک کی کہانی!
دو دن ہی ہوۓ. ایک صاحب نے میرے فورم کی ایک پوسٹ فیسبوک پر ڈالی. میں نے ان سے کہا کہ آپ پلیز فورم کا لنک بھی دے دیا کریں. تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں. کوئی زور زبردستی نہیں کی. بس انکو خیرخواہ سمجھ کر کمنٹ کر دیا. ان صاحب نے بھی کہا کہ ٹھیک ہے بھائی ان شاء اللہ اگلی مرتبہ سے لنک بھی شامل کروں گا. بات ختم ہوگئی.
اسی رات کو ان صاحب کے پروفائل پر کچھ دیکھنا تھا تو سرچ کیا. لیکن مجھے حیرت ہوئی کہ انکی پروفائل شو ہی نہیں ہر رہی. مجھے عجیب سا محسوس ہوا. مجھے پتہ چل گیا کہ انھوں نے بلاک کر دیا ہے. لیکن یہ بات عقل سے پرے تھی کہ انھوں نے ایسا کیوں کیا. دل یقین کرنے کو راضی نہیں تھا. لیکن بلاک تو ہو ہی چکا تھا.
خیر واٹس ایپ پر میسیج کیا. اور کہا کہ جناب اگر آپ کو لنک شیئر نہیں کرنا تھا تو نہ کرتے. کوئی زبردستی تھوڑی تھی. آپ نے ایک دوسرے شخص کی محنت کو اپنے نام سے شیئر کیا. یہ غلط کیا.
انکا جواب اگلے دن آیا. اور جب انھوں نے بلاک کرنے کی وجہ بتائی تو حیرت ہوئی. انھوں نے کہا کہ آپ نے میرے کمنٹ کرنے کے بعد رپلائی نہیں دیا اسلۓ بلاک کیا. حالانکہ بات ختم ہوچکی تھی تو رپلائی کس لۓ کرنا تھا؟ ایک اور وجہ بتائی بلاک کرنے کی کہ آپ نے کمنٹ میں کیوں لکھا کہ لنک شیڑ کریں. آپ کو پرسنل میں بولنا چاہیۓ تھا. اسکے بعد بھی کئی باتیں ہوئیں. اور کئی جھوٹ بولے. لیکن پھر دوبارہ مجھے بحال کردیا.
اب سوچتا ہوں کہ آخر میری غلطی کیا تھی؟ کیا انکے بلاک کرنے کی وجہ واقعی درست تھی؟؟؟
 
مجھے نہیں علم کہ وہ صاحب کون ہیں ، بہر صورت ایسی سرگرمیوں کو میں تو ’ نفسیاتی کمزوری ‘ سمجھتا ہوں ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
مجھے نہیں علم کہ وہ صاحب کون ہیں ، بہر صورت ایسی سرگرمیوں کو میں تو ’ نفسیاتی کمزوری ‘ سمجھتا ہوں ۔
میرے فورم
ویسے تو محدث فورم بھی محترم عمر اثری بھائی کا اپنا فورم ہی ہے۔۔لیکن "میرے فورم" سے مراد انکا "اپنا رومن اردو فورم" ہے۔۔غالبا۔۔۔ابتسامہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ویسے تو محدث فورم بھی محترم عمر اثری بھائی کا اپنا فورم ہی ہے۔۔لیکن "میرے فورم" سے مراد انکا "اپنا رومن اردو فورم" ہے۔۔غالبا۔۔۔ابتسامہ
جی وہ تو واضح ہے ۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
تربیتِ اولاد کے لیے ماں کا خوبصورت ہونے سے سمجھدار ہونا زیادہ اہم ہے.اپنی نسل کی حفاظت خود آپ کے ہاتھ میں ہے!!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
جب تک رائی کا پہاڑ نہ بنا لیں اور پانی سے لسی نہ نکال لیں، غلو کرنے والوں کو چین و قرار کہاں آتا ہے..ابتسامہ!
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اسلامی جمہوریہ کے حکام نے شریعت معطل کر رکھی ہے اور صاحب شریعت کے میلاد کی تعطیل دے رکھی ہے...ابتسامہ!
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
محمد مصطفیٰ احمد مجتبیٰ علیہ الصلاۃ و السلام کے دین کو دو محمدوں اور دو احمدوں نے بہت مستحکم کیا ہے :
احمد بن حنبل اور احمد بن عبدالحلیم ابن تیمیہ
محمد بن اسماعیل بخاری اور محمد بن عبدالوہاب رحمھم اللہ
 
Top