• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فتوی سائٹ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
عظیم خوشخبری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ تمام احباب صحت وایمان کی اچھی حالت میں ہونگے۔
انتہائی مسرت کے ساتھ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محدث فتوی سائٹ ایک عرصہ تک بند رہنے کے بعد دوبارہ نئے ورجن کے ساتھ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ درج ذیل لنک پر جا کر زیادہ سے زیادہ اس کا وزٹ کریں اور سائٹ کے حوالے سے اپنی قیمتی آراء اور مشوروں سے ضرور نوازیں۔
فتوی سائٹ کا لنک

http://www.urdufatwa.com/
قاری محمد مصطفی راسخ
نائب مدیر مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
امید ہے کہ تمام احباب صحت وایمان کی اچھی حالت میں ہونگے۔
انتہائی مسرت کے ساتھ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محدث فتوی سائٹ ایک عرصہ تک بند رہنے کے بعد دوبارہ نئے ورجن کے ساتھ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ تبارک وتعالیٰ ۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ
دینی احکام اور شرعی امور جاننے کی جستجو رکھنے والوں کیلئے یہ بہت بڑی خوشخبری ہے ،
اور محدث کی انتظامیہ اور ذمہ داران شکریہ کے مستحق ہیں ،اللہ تعالی انہیں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ۔
اور دینی علوم کو عام کرنے کی مزید ہمت و توفیق عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
 
abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
46
عظیم خوشخبری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ تمام احباب صحت وایمان کی اچھی حالت میں ہونگے۔
انتہائی مسرت کے ساتھ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محدث فتوی سائٹ ایک عرصہ تک بند رہنے کے بعد دوبارہ نئے ورجن کے ساتھ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ درج ذیل لنک پر جا کر زیادہ سے زیادہ اس کا وزٹ کریں اور سائٹ کے حوالے سے اپنی قیمتی آراء اور مشوروں سے ضرور نوازیں۔
فتوی سائٹ کا لنک

http://www.urdufatwa.com/
قاری محمد مصطفی راسخ
نائب مدیر مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور
اردو فتوی ویب سائٹ کا اگر سوفٹویر بن جائے تو انتہائی مفید رہے گا

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
اردو فتوی ویب سائٹ کا اگر سوفٹویر بن جائے تو انتہائی مفید رہے گا

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
جی الحمد للہ اس پر بھی کام جاری ہے
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
عظیم خوشخبری
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے کہ تمام احباب صحت وایمان کی اچھی حالت میں ہونگے۔
انتہائی مسرت کے ساتھ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محدث فتوی سائٹ ایک عرصہ تک بند رہنے کے بعد دوبارہ نئے ورجن کے ساتھ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ درج ذیل لنک پر جا کر زیادہ سے زیادہ اس کا وزٹ کریں اور سائٹ کے حوالے سے اپنی قیمتی آراء اور مشوروں سے ضرور نوازیں۔
فتوی سائٹ کا لنک

http://www.urdufatwa.com/
قاری محمد مصطفی راسخ
نائب مدیر مجلس التحقیق الاسلامی، لاہور
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ تبارک وتعالیٰ
الحمدللہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واقعی یہ ایک عظیم خوشخبری ہے!
اللہ تیرا شکر ہے!
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
اللہ اکبر
مولا تیرا لاکھ لاکھ شکر ۔۔
جزاکم اللہ خیرا
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ درج ذیل لنک پر جا کر زیادہ سے زیادہ اس کا وزٹ کریں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ سوال کرنے والے زمرہ میں دقت آ رہی ہے ۔ میں سوال بھیج نہیں پا رہا ۔
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ سوال کرنے والے زمرہ میں دقت آ رہی ہے ۔ میں سوال بھیج نہیں پا رہا ۔
جی ابھی پرانا ڈیٹا ہی شائع کیا ہے، سوال کرنے والے زمرہ سمیت متعدد زمرہ جات ابھی زیر تکمیل ہیں۔ مکمل ہوتے ہی وہ بھی ایکٹو ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ
فوری اس لئے لائیو کر دی ہے تاکہ اس میدان میں موجود خلاء کو کم سے کم کیا جا سکے۔ باقی اصلاحات کا کام جاری رہے گا۔ ان شاء اللہ
 
ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
90
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ماشاء اللہ تبارک وتعالیٰ
الحمدللہ
تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ درج ذیل لنک پر جا کر زیادہ سے زیادہ اس کا وزٹ کریں اور سائٹ کے حوالے سے اپنی قیمتی آراء اور مشوروں سے ضرور نوازیں
کچھ سوال جواب کے مطالعہ کے دوران املاء کی غلطی دیکھنے کو ملی ہے اگر اپلوڈ کرنے سے پہلے نظرثانی کرلی جائے تو زیادہ بہتر ہے
جیسے کہ
ہم چند احباب جو کہ یونیورسٹیوں کے تعلیم یا فتہ ہیں الحمد للہ اکثریت دین اداروں کی ہے ( دینداروں)
جن کی وجہ سے اسلامی تعلیمات کی غلط تصویر بھرا کر سامنے آتی ہے( اُبھر کر )
آپ ہمیں حدیث کے صحیح اور معتبر ہونے کے رونما اصول اور ضوابط سے آگاہ کریں( رہنما اصول )

جزاک اللہ خیرا

Top