• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم اور بریلوی فورم

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
کیا محدث فورم کی طرح ، بریلوی حضرات کا بهی کوئی اردو فورم ہے؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,404
پوائنٹ
562
جی ہاں، ایک نہیں بہت سارے ہیں۔ لیکن میں آپ کو بتلاؤں گا نہیں۔ کہیں ایک گنہگار وہاں جاکر ایک بڑا گنہگار نہ بن جائے ۔ ابتسامہ
 

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
جی ہاں، ایک نہیں بہت سارے ہیں۔ لیکن میں آپ کو بتلاؤں گا نہیں۔ کہیں ایک گنہگار وہاں جاکر ایک بڑا گنہگار نہ بن جائے ۔ ابتسامہ
ها ها ها...
اوہ بهائی بتا دیں. ہدایت اور گمراہی اللہ کے ہاتھ میں ہے. کسی بریلوی، اہلحدیث یا دیو بندی فورم کے ہاتھ میں نہیں.
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,404
پوائنٹ
562
ها ها ها...
اوہ بهائی بتا دیں. ہدایت اور گمراہی اللہ کے ہاتھ میں ہے. کسی بریلوی، اہلحدیث یا دیو بندی فورم کے ہاتھ میں نہیں.

میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,404
پوائنٹ
562

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,502
پوائنٹ
791
میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
تسکیں کو ہم نہ روئیں جو ذوقِ نظر ملے
حورانِ خلد میں تری صورت مگر ملے
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعدِ قتل
میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
ساقی گری کی شرم کرو آج، ورنہ ہم
ہر شب پیا ہی کرتے ہیں مے جس قدر ملے
 
Top