• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز محدث فورم کا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کرنے کا طریقہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
آپ دعوتی اغراض و مقاصد کی خاطر اپنا محدث فورم کا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک کر سکتے ہیں۔ جس کا طریقہ درج ذیل ہے:
اپنے آئی ڈی نام پر ماؤس لے کر جائیں تو نیچے لسٹ کھل جائے گی۔ اس میں "فیس بک کی انٹگریشن" پر کلک کریں۔

یا پھر پروفائل میں جا کر اسی آپشن پر کلک کریں۔

اور "فیس بک کے ساتھ منسلک کریں" آپشن پر کلک کر دیں۔

اس طرح آپ کا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک ہو جائے گا۔
والسلام
محمد ارسلان ملک

نوٹ: ابھی فیس بک پر منسلک کرنے پر ایرر آ رہا ہے، اس کے متعلق شاکر بھائی بتا سکتے ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اور "فیس بک کے ساتھ منسلک کریں" آپشن پر کلک کر دیں۔
درج بالا بٹن پر کلک کرنے سے قبل اطمینان کر لیں کہ آپ فیس بک میں لاگ ان ہیں۔ اور جیسے ہی آپ "فیس بک کے ساتھ منسلک کریں" والے بٹن پر کلک کریں گے تو آپ سے آپ کے محدث فورم کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ پوچھا جائے گا۔ وہ پاس ورڈ درج کر دیں گے تو فیس بک سے اکاؤنٹ مربوط ہو جائے گا۔

ویسے ارسلان بھائی آپ کے پاس کیا ایرر آئی ہے؟ اسکرین شاٹ دیجئے۔ میرے پاس تو کوئی ایرر نہیں آئی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
درج بالا بٹن پر کلک کرنے سے قبل اطمینان کر لیں کہ آپ فیس بک میں لاگ ان ہیں۔ اور جیسے ہی آپ "فیس بک کے ساتھ منسلک کریں" والے بٹن پر کلک کریں گے تو آپ سے آپ کے محدث فورم کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ پوچھا جائے گا۔ وہ پاس ورڈ درج کر دیں گے تو فیس بک سے اکاؤنٹ مربوط ہو جائے گا۔

ویسے ارسلان بھائی آپ کے پاس کیا ایرر آئی ہے؟ اسکرین شاٹ دیجئے۔ میرے پاس تو کوئی ایرر نہیں آئی۔
یہ ایرر ہے شاکر بھائی
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میرے خیال میں اس کا حل نکال لیا ہے۔ مشکل یہ ہے کہ میں خود فیس بک ایپلیکیشن کا ایڈمن ہوں، اس لئے خود چیک نہیں کر سکتا کہ آیا واقعی اب یہ فیچر ایڈمن کے علاوہ دیگر اراکین کے لئے بھی درست کام کر رہا ہے یا نہیں۔ بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ پھر چیک کر کے مطلع کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے خیال میں اس کا حل نکال لیا ہے۔ مشکل یہ ہے کہ میں خود فیس بک ایپلیکیشن کا ایڈمن ہوں، اس لئے خود چیک نہیں کر سکتا کہ آیا واقعی اب یہ فیچر ایڈمن کے علاوہ دیگر اراکین کے لئے بھی درست کام کر رہا ہے یا نہیں۔ بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک مرتبہ پھر چیک کر کے مطلع کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔
جی اب کام کر رہا ہے۔ الحمدللہ
میرا اکاؤنٹ فیس بک سے منسلک ہو گیا ہے۔
 
Top