• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کے اغراض و مقاصد

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
کتاب و سنت کی روشنی میں فہم سلف کے مطابق آزادانہ بحث و تحقیق کا حامی و دعوتی فورم !!!!
بینر پر لکھا ہوا ہے اوپر
 
عبید اللہ

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9

بات سمجھ نہین آئی۔
سلف میں کن کا فہم؟
پھر آزادانہ بحث و تحقیق کے کیا معنیٰ؟
 
عبید اللہ

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
اس فورم پر بحث کے نتیجہ مین کبھی کسی نے اعتراف غلطی کیا؟
اگر ہاں تو ؛
کیا کسی آپ کے ہم مسلک نے بھی ایسا کیا؟
اگر ہاں تو اس کے نظائر پیش کیئے جائیں۔
@اسحاق سلفی
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اس فورم کا مقصد لا مذہبوں کے مسلک کو صحیح قرار دینا اور دوسروں کو برسر غلط یقین دلانا ہے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
سلف میں کن کا فہم؟
سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟
عربی زبان میں اس کا معنی ہےگزرے ہوئے نیک لوگ۔ہر پہلے آنے والابعد میں آنے والے کے لحاظ سے سلف ہے،لیکن جب سلف مطلق طور پر بولا جاتا ہےتواس سے مراد بہترین تین زمانے کے لوگ ہیں،جن کی گواہی نبی کریمﷺنےدی ہے،لہذا سلف سے مراد صحابہ،تابعین اور تبع تابعین ہیں۔یہی سلف صالحین ہیں۔

جیسا کہ نبی کریمﷺکی حدیث ہےکہ آپﷺنے فرمایا:
إِنَّ أُمَّتِي سَتَفْتَرِقُ عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، كُلُّهَا فِي النَّارِ، إِلَّا وَاحِدَةً وَهِيَ الْجَمَاعَةُ
(سنن ابن ماجہ:3992)

’’میری امت کے تہتر فرقے ہوں گے،ایک کے علاوہ باقی سب جہنم میں جائیں گے اور وہی جماعت ہیں‘‘

ایک حدیث میں یہ الفاظ ہیں:
مَنْ کَانَ عَلَی مِثْلِ مَا أَنَا عَلَیْہِ وَأَصْحَابِی(سنن ابن ماجہ:2641)
’’جو میرے اورمیرے صحابہ کے طریقے پر ہیں‘‘

اس حدیث سے سلف کا خاص معنیٰ متعین ہوتا ہے ،کہ سلف میں سب سے پہلے تو صحابہ کرام ہیں ،
لہذا عقیدہ و عمل میں شرعاً وہی مفہوم و مطلب صحیح ہوگا جو سلف نے سمجھا ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
اس فورم پر بحث کے نتیجہ مین کبھی کسی نے اعتراف غلطی کیا؟
اگر ہاں تو ؛
کیا کسی آپ کے ہم مسلک نے بھی ایسا کیا؟
اگر ہاں تو اس کے نظائر پیش کیئے جائیں۔
اس فورم پر سلفی اراکین کی تحریروں کے جواب میں دیگر مسالک کے اراکین بلا روک ٹوک لکھتے ہیں ، اور اپنا موقف پیش کرتے ہیں ،حتی کہ کئی دفعہ جوابی پوسٹ میں مقلدین حضرات اخلاق و علم کی حدود سے نکل کر بھی پوسٹ کرتے ہیں ،
اس طرح دونوں کا موقف و دلائل سامنے آتے ہیں ، پڑھنے والا خود ہی دیکھ لیتا ہے کہ دلائل کس طرف ہیں ،

عبید اللہ

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟
عربی زبان میں اس کا معنی ہےگزرے ہوئے نیک لوگ۔ہر پہلے آنے والابعد میں آنے والے کے لحاظ سے سلف ہے،لیکن جب سلف مطلق طور پر بولا جاتا ہےتواس سے مراد بہترین تین زمانے کے لوگ ہیں،جن کی گواہی نبی کریمﷺنےدی ہے،لہذا سلف سے مراد صحابہ،تابعین اور تبع تابعین ہیں۔یہی سلف صالحین ہیں۔

جیسا کہ نبی کریمﷺکی حدیث ہےکہ آپﷺنے فرمایا:
إِنَّ أُمَّتِي سَتَفْتَرِقُ عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، كُلُّهَا فِي النَّارِ، إِلَّا وَاحِدَةً وَهِيَ الْجَمَاعَةُ
(سنن ابن ماجہ:3992)

’’میری امت کے تہتر فرقے ہوں گے،ایک کے علاوہ باقی سب جہنم میں جائیں گے اور وہی جماعت ہیں‘‘

ایک حدیث میں یہ الفاظ ہیں:
مَنْ کَانَ عَلَی مِثْلِ مَا أَنَا عَلَیْہِ وَأَصْحَابِی(سنن ابن ماجہ:2641)
’’جو میرے اورمیرے صحابہ کے طریقے پر ہیں‘‘

اس حدیث سے سلف کا خاص معنیٰ متعین ہوتا ہے ،کہ سلف میں سب سے پہلے تو صحابہ کرام ہیں ،
لہذا عقیدہ و عمل میں شرعاً وہی مفہوم و مطلب صحیح ہوگا جو سلف نے سمجھا ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
آپ نے میری تحریر کو غور سے نہیں پڑھا۔ میرا کہنا تھا کہ
سلف میں کن کا فہم؟
میں نے سلف کے بارے نہیں بلکہ یہ کہا کہ اختلاف کی صورت میں سلف میں سے کس کے طریقہ کو اپناؤ گے؟
 
عبید اللہ

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
اس فورم پر سلفی اراکین کی تحریروں کے جواب میں دیگر مسالک کے اراکین بلا روک ٹوک لکھتے ہیں ، اور اپنا موقف پیش کرتے ہیں ،حتی کہ کئی دفعہ جوابی پوسٹ میں مقلدین حضرات اخلاق و علم کی حدود سے نکل کر بھی پوسٹ کرتے ہیں ،
اس طرح دونوں کا موقف و دلائل سامنے آتے ہیں ، پڑھنے والا خود ہی دیکھ لیتا ہے کہ دلائل کس طرف ہیں ،
آپ لوگ بھی بڑے عجیب ہیں۔ پوچھا کچھ جاتا ہے جواب کچھ اور ہی ہوتا ہے۔
میں نے امثال پوچھی تھیں رجوع کرنے والوں کی۔ ان کا اتہ پتہ دیں۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
آپ نے میری تحریر کو غور سے نہیں پڑھا۔ میرا کہنا تھا کہ
میں نے سلف کے بارے نہیں بلکہ یہ کہا کہ اختلاف کی صورت میں سلف میں سے کس کے طریقہ کو اپناؤ گے؟
آپ لوگ بھی بڑے عجیب ہیں۔ پوچھا کچھ جاتا ہے جواب کچھ اور ہی ہوتا ہے۔
میں نے امثال پوچھی تھیں رجوع کرنے والوں کی۔ ان کا اتہ پتہ دیں۔
لا مذہبوں نے رٹی رٹائی بات کرنی ہوتی ہے پریشاں نہ ہونا۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
 
Top