• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
جب سے محدث لائبریری کو اپڈیٹ کیا گیا ہے سائٹ ہر صفحے کو کھولنے میں بہت وقت لینے لگی ہے۔ اس سے سرچنگ وغیرہ میں بہت مشکل ہوتی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ کریں۔ غالبا گرافکس وغیرہ کی وجہ سے زیادہ لوڈ پر رہا ہے۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی بھائی آپ کی بات درست ہے کہ سائٹ لوڈ ہونے میں وقت لیتی ہے ۔اس کے بہت سارے مسائل ہیں جن پر آہستہ آہستہ کام جاری ہے اور بہت جلد ہی ان مسائل پر قابو پا لیا جائے گا۔ان شاء اللہ
تعاون کا شکریہ
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اسلام علیکم
جب سے محدث لائبریری کو اپڈیٹ کیا گیا ہے سائٹ ہر صفحے کو کھولنے میں بہت وقت لینے لگی ہے۔ اس سے سرچنگ وغیرہ میں بہت مشکل ہوتی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ کریں۔ غالبا گرافکس وغیرہ کی وجہ سے زیادہ لوڈ پر رہا ہے۔
بلکل۔مجھے بھی یہی مسئلہ ہے اتنا زیادہ کہ سوائے لوڈنگ کے کچھ نہیں ملتا۔
جزاک اللہ خیرا
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

میرے پاس ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ پاکستان میں تو یہ مسئلہ ہو سکتا ھے کیونکہ وہاں سپیڈ بہت کم ھے مگر رضا بھائی آپ کے پاس بھی ایسا ہی کچھ مسئلہ ھے، جیسے براڈبینڈ کی سپیڈ، کمپیوٹر میں اتنا کچھ لوڈ کر لینا کہ جگہ باقی نہ بچے، کمپیوٹر میں فالتو فائلیں جمع ہونا اور اسے ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ معلوم نہ ہو، ہر سائٹ کو کھولنا جس سے وائرس کا حملہ ہونا ممکن ہو وغیرہ، ان چیزوں میں سے اگر کوئی ایک بھی ہو جائے تو سپیڈ آہستہ ہو جاتی ھے۔

والسلام
 
وعلیکم السلام بھائی۔
نہ تو میں پاکستان میں ہوں۔
نہ ہی میرے کمپیوٹر میں اتنا سامان لوڈ ہے اور اگر ہو بھی تو سپیس بہت زیادہ ہے۔
نہ ہی کوئی فالتو فائل ہے۔
نہ ہی میں ہر ویب سائٹ کھولتا ہوں اور ویسے اینٹی رائرس بھی ہے۔
میرے خیال سے لائبریری میں ہی کوئی مسئلہ ہے کیونکہ دوسرے لوگ بھی یہی مسئلہ دیکھ رہے ہیں۔
اور یہ مسئلہ صرف اس نئے اپ گریڈ کے ساتھ آیا ہے ورنہ اگر مذکورہ بالا وجوہات ہوتیں تو پہلے والے ورژن میں بھی ہوتیں لیکن ایسا نہیں ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

ٹھیک فرمایا، نئی سائٹ پر سپیڈ کے مسائل ہیں، کتاب ڈاونلوڈ ہونے سے زیادہ وقت تو صرف کتاب والا صفحہ اوپن ہونے میں لگ جاتا ہے، اس پر شاید انتظامیہ کام کر رہی ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
نئی سائٹ اپ گریڈ ہونے کے بعد، میں نے اپنے طور پر تو ہر ممکن چیکنگ کی ہے۔ مجھے، میرے آفس کے ساتھیوں کو، محدث اراکین کو کم سے کم لوڈنگ میں کچھ زیادہ مسائل نہیں ہیں۔
ہاں ابھی گزشتہ ہفتہ جرمنی جانے سے قبل میں نے ٹیسٹنگ کے لئے ویب سائٹ کا کیشے آف کیا تھا۔ جسے بس آج ہی دوبارہ آن کیا ہے۔ کیا آپ حضرات چیک کر کے بتا سکتے ہیں کہ اب بھی آپ کو لوڈنگ میں مسئلہ آ رہا ہے؟ کیونکہ مجھے کنعان بھائی کی طرح کوئی مسئلہ درپیش ہی نہیں، اس لئے اسے حل کرنا آسان نہیں۔ آپ احباب کا تعاون درکار ہوگا۔

اگر ممکن ہو تو صفحہ اول، کتب لائبریری کا صفحہ، کسی بھی کتاب کا تفصیل والا صفحہ کھول کر چیک کیجئے او ریہ بتا دیجئے کہ اندازا کتنے سیکنڈز لگے ان صفحات کو کھلنے میں۔ اور ساتھ ہی براؤزر کا نام بھی اگر بتا دیں تو بہت بہتر۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
خصوصا ایک مرتبہ جو صفحہ آپ کے کمپیوٹر پر کھل جائے، وہی صفحہ دوبارہ کھولنے پر فوری کھل جانا چاہئے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
میرے پاس گوگل کروم ہے۔لوڈنگ کا مسئلہ تو ابھی بھی ہے۔
میرے پاس تو ایسا مسئلہ آ رہا ہے کہ کتاب پر کلک کرتے ہی محدث لائبریری کی ٹاپ ہیڈر شو ہوتا ہے۔اور نیچے لائبریری کا مقام اور میپ۔
لیکن درمیان یعنی کتاب کو مواد کافی ٹائم بعد سامنے آتا ہے ، یا دوبارہ ریفریش کرنا پڑتا ہے۔پھر تھوڑی مختصر لوڈنگ ہوتی ہے۔
تب کتاب سامنے آ جاتی ہے۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
میں نے کروم اور فائرفاکس دونوں پر کر کے دیکھ لیا مسئلہ وہیں ہے۔ ویب سائٹ کا مین لے آؤٹ: بینر، اور مینو وغیرہ تو فورا کھل جاتا ہے لیکن کونٹینٹ کھلنے میں تقریبا 10 سیکنڈ لگتے ہیں۔اور ویب سائٹ کے اندر کوئی صفحہ کھلنے میں تقریبا 32 سیکنڈ لگ جاتے ہیں۔
لیکن فورم اور باقی کسی ویب سائٹ میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
 
Top