• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری

شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منتظمین محدث لائبریری کی توجہ مطلوب ہے
آج کل محدث لائبریری نہیں کھل رہی اس کی کیا وجہ ہے کیا اس کی طرف توجہ کی جارہی ہے یانہیں؟اس بارے میں رہنمائی رفرمائیں جزاکم اللہ خیرا
خیراندیش
عبدالمجید محمدحسین بلتستانی کراچی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @رانا ابوبکر بھائی!
آخر کب تک ہم یوں سسکتے بلکتے رہیں گے؟.. ابتسامہ مفقود...
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی لائبریری والی ویب سائٹ میں کوئی خرابی ہے 5 دن سے بالکل اوپن نہیں ہو رہی .....مختلف براؤزر استعمال کر کے دیکھ لیے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
3 اگست کو میں نے ویب سائٹ وزٹ کی تھی لیکن اب واقعی نہیں کھل رہی،اس وقت بھی اور اب بھی یہ لکھا نظر آ رہا تھا۔
qs.png
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
This site maybe hacked
میں جب سے اس ویبسائٹ کو جانتا ہوں تب سے یہ دیکھ رہا ہوں
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
ابھی میں نے چیک کی تو ٹھیک ہے بہر حال عید کے بعد سے یہ مسئلہ بار بار پیش آرہا ہے
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
الحمد للہ!
اللہ کا فضل وکرم ہے کہ آج ابھی بہت دنوں کے بعد بنا کسی پریشانی کے سائٹ کھل گئ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
Top