• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,403
ری ایکشن اسکور
26,348
پوائنٹ
995
بسم الله الرحمن الرحيم


السلام عليكم ورحمةالله وبركاته

تعاون درکار ہے

ان سائٹس پر کام کرنے کےلیے ایک پوری ٹیم ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ان کی تنخواہیں، تکنیکی آلات، سرور، بینڈوڈتھ اور متفرق پراجیکٹس کے جملہ مالی اخراجات میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ مجلس التحقیق الاسلامی چونکہ بنیادی طور ریسرچ کا ایک ادارہ ہے جہاں سے دیگر تحقیقی کاموں کے ساتھ ساتھ ماہنامہ ’محدث‘ لاہور اور ’ رشد لاہور‘ جیسے مجلّہ جات شائع ہوتے ہیں۔ ریسرچ کے اپنے اخراجات کے ساتھ ساتھ ان ویب سائٹس کے اخراجات میں الگ سے مسلسل اضافہ مالی مشکلات پیدا کر رہا ہے جس کے لیے اس کارِ خیر میں تعاون درکار ہے۔ جو حضرات ہماری ویب سائٹس کے کام اور فوائد سے متفق ہوں اور اس دعوتی وعلمی صدقہ جاریہ میں اپنا مادّی یا معنوی کسی قسم کا حصّہ ڈالنا چاہتے ہوں،تو اس کیلئے ذمّہ داران محترم انس نضر یا محترم محمد شاکر صاحبان سے رابطہ فرمائیں!۔جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین۔
مستقبل کے زیر تکمیل پراجیکٹس

درج ذیل منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے:

یونیکوڈ حدیث پراجیکٹ:
کسی حدیث مبارکہ کا ریفرنس، اردو ترجمہ، تشریح اور حکم وغیرہ

محدث یونیکوڈ میگزین سائٹ (اپ گریڈیشن):
محدث کے تمام شمارہ جات پی ڈی ایف اور یونیکوڈ دونوں فارمیٹ میں

یونیکوڈ کتب لائبریری:
کتاب وسنت پی ڈی ایف کتب لائبریری کی طرز پر تمام اہم اردو کتابوں کی یونیکوڈائزیشن

رحمانیہ آن لائن لائبریری:
عربی کتب کی لاہور کی سب سے بڑی لائبریری کی کتابوں کے ناموں کی آن لائن فہرست
آئندہ پراجیکٹس
  • یونیکوڈ قرآن (اردو ترجمہ وتفاسیر) پراجیکٹ
  • آڈیو ویڈیو سائٹ
  • آن لائن ٹیچنگ سائٹ
  • رشتہ فورم
تعاون کیلئے



کریڈٹ کارڈز ہولڈرز، بیرون ملک مقیم اور پے پال اکاؤنٹ رکھنے والے حضرات اب پے پال کے ذریعے سے بھی ہمیں ڈونیشن بھیج سکتے ہیں۔
ڈونیشن بذریعہ پے پال [Securely Donate Through Paypal]

http://forum.mohaddis.com/donate/
ویسٹرن یونین منی ٹرانسفر:
بیرون ملک مقیم حضرات ویسٹرن یونین اور دیگر منی ٹرانسفر سروسز کے ذریعے، درج ذیل تفصیلات کو استعمال کر کے ہمیں رقوم پہنچا سکتے ہیں۔

Name: Muhammad Shakir
CNIC: 42401-1559695-5
Cell: +92-300-8217727
Email: truemaslak@gmail.com
بینک الفلاح لمیٹڈ
A/C No: 0093-01875659
A/C Title: kitabosunnat.com
Bank Name: Bank Alfalah Limited
Branch Name: Urdu Bazar Lahore
Swift Code: ALFPKKA093
محترم انس نضر صاحب
A/C No: 108001010025619
A/C Title: Hafiz Anas Nazar
Bank Name: MCB Bank Limited
Branch Name: New Garden Town Lahore
Branch Code: 1080
IBAN (or BIC): Pk49 MUCB 0108 0010 1002 5619
محترم محمد شاکر صاحب
A/C No: 177848
A/C Title: Muhammad Shakir
A/C Type: Current Account
Bank Name: Habib Metropolitan Bank
Branch Name: Shahrah-e-Faisal, Karachi
ایزی پیسہ

محترم انس نضر صاحب
0322-7222288
35202-7478439-9
محترم محمد شاکر صاحب
0300-8217727
42401-1559695-5
چیک، بینک ڈرافٹ، پے آرڈر اور منی آرڈر بنام

مجلس التحقیق الاسلامی 99 جے بلاک، ماڈل ٹاؤن، لاہور۔انس نضر
نوٹ:
مزید کسی بھی طرح کی معلومات کےلیے آپ ہمیں میل کرسکتے ہیں۔
انس نضر
anasnazar99@gmail.com
محمدشاکر
truemaslak@gmail.com


’’مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِ‌ضُ اللَّهَ قَرْ‌ضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَ‌ةً ۚ وَاللَّهُ يَقْبِضُ وَيَبْسُطُ وَإِلَيْهِ تُرْ‌جَعُونَ‘‘
"ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دے پس اللہ تعالیٰ اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے، اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے "
" مَّثَلُ ٱلَّذِينَ يُنفِقُونَ أَموَٲلَهُمۡ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنۢبَتَتۡ سَبعَ سَنَابِلَ فِى كُلِّ سُنبُلَةٍ۬ مِّاْئَةُ حَبَّة وَٱللَّهُ يُضَعِفُ لِمَن يَشَآءُ‌ۗ وَٱللَّهُ وَٲسِعٌ عَلِيمٌ " ( سُوۡرَةُ البَقَرَة۔٢٦١ )
’’ جولوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں ڈرف کرتے ہیں، اُن کے خرچ کی مثال ایسی ہے جیسے ایک دانہ بویا جائے اور اس سے سات بالیں نکلیں اور ہر بال میں سَو دانے ہوں۔اسی طرح اللہ جس کے عمل کو چاہتے ہیں، افزونی عطا فرماتے ہیں۔اور الله تعالیٰ بڑی وسعت والے ہیں، جاننے والے ہیں۔ ‘‘
 
Last edited:

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,718
پوائنٹ
139
اس سے خوشی کی اور کیا بات ہوسکتی ہے ہمارے لئے۔ان شاءاللہ ہم اپنی بساط بھر کوشش کرینگے۔کیونکہ آپ تمام حضرات کا کام ہی اس قابل ہے۔اللہ آپ تمام کو دنیا و آخرت میں سرخرو کرے آمین۔
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,403
ری ایکشن اسکور
26,348
پوائنٹ
995
اس سے خوشی کی اور کیا بات ہوسکتی ہے ہمارے لئے۔ان شاءاللہ ہم اپنی بساط بھر کوشش کرینگے۔
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
کیونکہ آپ تمام حضرات کا کام ہی اس قابل ہے۔
الحمد للہ رب العالمین
اللہ آپ تمام کو دنیا و آخرت میں سرخرو کرے آمین۔
آمین ثم آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرا خیال ہے اس فورم پہ 'بڑے دل" والے ہیں اور سب دل بڑا کر کے ہی تعاون کریں گے ان شااللہ
ان شاءاللہ

لوگ تو غلط چیزوں پر پیسہ خرچ کر دیتے ہیں اورہم صحیح چیزوں پر بھی پیسہ خرچ نہ کریں ۔ یہ تو بالکل صحیح اور صدقہ جاریہ کا کام ہے،ہمیں ایسے ہی دین کے اداروں کا تعاون کرنا چاہیے اور محدث ادارہ تو سبحان اللہ کتاب و سنت کی تعلیم پھیلانے والا ایک بہترین ادارہ ہے۔ہمیں ضرور اس کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔اللہ ہمارے رزق کو بڑھائے گا ان شاءاللہ
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,403
ری ایکشن اسکور
26,348
پوائنٹ
995
لوگ تو غلط چیزوں پر پیسہ خرچ کر دیتے ہیں اورہم صحیح چیزوں پر بھی پیسہ خرچ نہ کریں ۔ یہ تو بالکل صحیح اور صدقہ جاریہ کا کام ہے،ہمیں ایسے ہی دین کے اداروں کا تعاون کرنا چاہیے اور محدث ادارہ تو سبحان اللہ کتاب و سنت کی تعلیم پھیلانے والا ایک بہترین ادارہ ہے۔ہمیں ضرور اس کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔اللہ ہمارے رزق کو بڑھائے گا ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
 

saghir

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
135
پوائنٹ
58
اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو، اور ہر مشکلات سے نکلنے کا راستہ بنانےو الی ذات وہی ہے، ان شاء اللہ اس کارخیر کو کبھی بھی وہ ذات اقدس بند ہونے نہیں دےگی، بلکہ اس میں دن بدن ترقی و کامرانی عطا فرمائے گی۔
اللہم انصر من نصر دین محمد صلی اللہ علیہ و سلم واجعلنا منھم
AL MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTER
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
526
ری ایکشن اسکور
2,181
پوائنٹ
171
ضرور ہم سب کو اپنے بس اور استعداد کی مطابق مل کر ایک دوسرے سے آگے بڑھنا چاھیے محدث فورم اللہ تعالی کا احسان اور اھل حق کا فورم ہے اللھم وفقنا بان ننصر اخواننا المشغولین فی خدمۃ دین ربنا ونبینا
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
ماشاء اللہ
کافی عرصے بعد حاضری دی اور محدث فورم کی یہ کامیابی بہت اچھی لگی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ محدث تیم کو مزید دین کی خدمت کا موقع دے اور ہمیں استطاعت کہ ہم بھی مقدور بہ اس کارِ خیر میں حصہ لیں۔
میری طرف سے محدث کو اس بہترین کامیابی پر مبارک باد
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
الحمدللہ، محدث سائٹس کے لئے عرصے سے تعاون بھیجنے والی ایک شخصیت نے حال ہی میں مبلغ ایک لاکھ روپے ہمیں بھیجے ہیں۔ ان میں سے پچاس ہزار روپے انہوں نے فقط ان فرمائشی کتب کو خریدنے پر صرف کرنے کے لئے کہے ہیں، جو محدث لائبریری میں موجود نہیں ہے۔ جزاہ اللہ خیرا واحسن الجزاء۔

کلیم حیدر بھائی،
فرمائشی کتب سیکشن میں، ایک نیا دھاگا چسپاں کر دیجئے اور اس میں ان فرمائشی کتب کی لسٹ اپ ڈیٹ کرتے رہیں جو محدث لائبریری میں موجود نہیں ہیں اور جنہیں خرید کر اپ لوڈ کیا جانا ہے۔
دیگر برادران بھی فرمائشی کتب کے ضمن میں اپنی فرمائشیں اب بلا تکلف نوٹ کروا سکتے ہیں۔
 
Top