• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن کا استعمال ... سہل ترین انداز میں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
بہن، ابھی یہ کتب اپ لوڈ ہی نہیں کی گئی ہیں۔ اسی لئے صفحہ کھلنے کا کوئی امکان بھی نہیں ہے۔ میں نے @حافظ اختر علی بھائی سے درخواست کی ہے کہ وہ عید کی چھٹیوں سے واپس آتے ہی یہاں کتب اپ لوڈ کر دیں۔ شاید اراکین محدث کی واپسی کل ہفتہ کے روز ہوگی۔ تو ان شاءاللہ کتب اپ لوڈ کر کے یہاں اطلاع کر دی جائے گی۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
730
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جلد ہی کتب اپ لوڈ کر کے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔ان شاء اللہ
تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں کہ آپ کی خواہش کی تکمیل میں تاخیر ہو رہی ہے۔
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
477
ری ایکشن اسکور
45
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گزشتہ ایک سال میں کئی مرتبہ کوشش کی مگر کسی نا کسی وجہ سے رجسٹریشن تک نہ ہو سکی۔ اب بھی کوشش جاری ہے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
730
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گزشتہ ایک سال میں کئی مرتبہ کوشش کی مگر کسی نا کسی وجہ سے رجسٹریشن تک نہ ہو سکی۔ اب بھی کوشش جاری ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان آپ جس نام سے رجسٹریشن ہونا چاہتے ہیں وہ اور اپنا ای میل بھیج دیں میں رجسٹریشن چیک کرتا ہوں۔شکریہ
 

Mahmood Alam

رکن
شمولیت
فروری 24، 2012
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
43
میرے خیال میں ایک آسان اور سہل طریقہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ پانچ پانچ صفحات کی فائلیں دے دی جائیں اور ممبراسے ایم ایس ورڈ میں اردو یونیکوڈ میں ٹائپ کرکے ای میل کردے کیونکہ موجودہ طریقہ میں مسلسل آن لائن رہنا پڑتا ہے اورکبھی کسی وجہ سے ویب سائٹ پر کام سیو بھی نہیں ہوتا یا کبھی مطلوبہ پیج نہیں کھلتا۔ مزید یہ کہ جب رجسٹریشن موجود ہے اور لاگ ان بھی ہیں پھر ان سارے چکروں کا کیا مقصد ہے۔ اگر رائے پسند آئے تو شاید میں آپ کے لیے زیادہ کارآمد ثابت ہوسکوں۔ محمود عالم گلشن اقبال کراچی۔ 03232365861
 

قرۃالعین

مبتدی
شمولیت
اپریل 03، 2022
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
السلام علیکم
Windows 10
کے لۓ اردو یونیکوڈ کا سوفٹویئر درکار ہے، اگر کسی کے پاس ہوتو عنایت فرمائیں.
 
Top