• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد زاہد بن فیض بھائی کے لیے دعا کی درخواست

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ہمارے بھائی محمد زاہد بن فیض کی طبیعت سخت ناساز ہے،
کل گرم پانی ان کے پاؤں پر گرنے کی وجہ سے ان کے پاؤں جل گئے ہیں جس کی وجہ سے بہت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ہیں اور چلنے پھرنے میں بہت تکلیف کا سامنا ہے
تمام احباب سے ان کی صحت یابی کی خاطر دعا کی پر خلوص درخواست ہے.
اللہ ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,573
ری ایکشن اسکور
6,732
پوائنٹ
1,207
لا باس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی زاہد بھائی کو کامل شفاء دے۔ آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,408
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
412
ہمارے بھائی محمد زاہد بن فیض کی طبیعت سخت ناساز ہے،
کل گرم پانی ان کے پاؤں پر گرنے کی وجہ سے ان کے پاؤں جل گئے ہیں جس کی وجہ سے بہت تکلیف اور پریشانی میں مبتلا ہیں اور چلنے پھرنے میں بہت تکلیف کا سامنا ہے
تمام احباب سے ان کی صحت یابی کی خاطر دعا کی پر خلوص درخواست ہے.
اللہ ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
اللہ انھیں شفائے کامل عاجل عطا فرمائے آمین
 

محمدساجد

مبتدی
شمولیت
جنوری 05، 2019
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
13
اللہ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,109
ری ایکشن اسکور
329
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی ان کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین !
 
Top