• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مختصر صحیح بخاری

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میں آپ کی خدمت میں اردو یو نی کوڈ میں مختصرصحیح بخاری پیش کررہا ہوں
اس کی خاصیت یہ ہے آپ ایک کلک کر کے کسی بھی باب پر جا سکتے ہیں۔
جس کو آپ اس لنک سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں ۔
مختصر صحيح البخاري.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download
اور فائل کو ڈانلوڈ کرنے کے بعد اس کے اندر فہرست صحیح بخاری کے نام سے ایک فائل ہے جس کو آپ اپنے ڈیسک ٹوپ پر رکھ لیں اور اس صفحہ کو کھولیں اورآپ کوجس باب پر جانا ہے اس پر کلسر رکھ کر کنٹرول رائٹ کلک کریں ان شاء اللہ وہ باب کھل جائے گا۔
آپ کی دعاؤں کا طالب
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
عامر بھائی معاف کرنا میں ایک چیز بتابا بھول گیا تھا وہ یہ کہ جب اس فائل کو ڈانلوڈ کر لیں تو اپنے کمپوٹر میں ایسٹریٹ کر کے کسی بھی جگہ پر محفوظ کر لیں انشاء اللہ آپ کی پریشانی دور ہوجائے گی ۔
اور اگر پھر بھی نہ ہو تو بتاویں میں آپ کو ای میل کردوں گا ۔
و السلام علیکم ر حمۃ اللہ وبرکاتہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی معاف کرنا میں ایک چیز بتابا بھول گیا تھا وہ یہ کہ جب اس فائل کو ڈانلوڈ کر لیں تو اپنے کمپوٹر میں ایسٹریٹ کر کے کسی بھی جگہ پر محفوظ کر لیں انشاء اللہ آپ کی پریشانی دور ہوجائے گی ۔
اور اگر پھر بھی نہ ہو تو بتاویں میں آپ کو ای میل کردوں گا ۔
و السلام علیکم ر حمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان میں نے پہلے ایسا کر کے دیکھ چکا ہوں، فائل اپن ہی نہیں ہو رہی ہے.
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
میرے پاس تو اوپن ہورہی ہے
خیر کوئی بات نہیں آپ اپنا امیل آئی ڈی بتا دیں میں اس پر آپ کو میل کر دیتا ہوں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
میرے پاس تو اوپن ہورہی ہے
خیر کوئی بات نہیں آپ اپنا امیل آئی ڈی بتا دیں میں اس پر آپ کو میل کر دیتا ہوں
بھائی جان میرے پار آفس ٢٠٠٣ ہے. کیا اس سے کوئی پریشانی ہو سکتی ہے؟
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
ہوسکتا ہے ہو
کیونکہ میں نے اس فائل کو2007 میں سیو کیا تھا اور فی الحال میں اب اس کو2010 میں چلا رہا ہوں۔
آپ 2007 انسٹال کر کے دیکھیں ہو سکتا ہے مسئلہ حل ہوجائے۔
ویسے تو میں نے آپ کو ای میل کردیا ہے آپ چیک کرلیں ہو سکتا ہے کھل جائے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یونیوکوڈ کتاب تو مجھے نیٹ سے ملی تھی مگر میں نے میں سرچ کی سہولت پیدا کی ہے ۔
رحیم بھائی جان کیا آپ مجھے سکھا سکتے ہے کہ آپ نے یہ آپشن کیسے کیا ہے.؟؟

اگر میں بھی ابواب کی فہرست تیار کروں تو مجھے کیسے سرچ والی سہولت ایڈ کر سکتا ہوں؟؟
 
Top