• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدثر لطیف صاحب کی والدہ کا انتقال

Qasam Sayaf

رکن
شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
63
مدثر لطيف (فاضل جامعه) كي والده محترمہ کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے ان لله وان اليه راجعون ........جنازہ نماز جمعہ کے بعد ہو گا.​
 
Last edited by a moderator:

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
223
پوائنٹ
114
انا للہ و انا الیہ راجعون ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وان کل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر والتحتسب
اللہم اغفر لجمیع موتی المسلمین الذین شھدوا لک بالوحدانیۃ و بنیک بالرسالۃ و ماتوا علیٰ ذٰلک
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ تمام اہل ایمان کی مغفرت فرما دے۔ جو زندہ ہیں ان کی بھی مغفرت فرما دے اور جو فوت ہو چکے ان سب کی بھی مغفرت فرما دے آمین یارب العالمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,777
ری ایکشن اسکور
8,434
پوائنٹ
964
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,420
پوائنٹ
521
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,325
ری ایکشن اسکور
3,052
پوائنٹ
282
اللہ کریم مدثر صاحب کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔آمین۔
 
Top