• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدلس راوی کی عن والی روایت

شمولیت
جون 13، 2018
پیغامات
109
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
44
السلام علیکم
مدلس راوی کی عن والی روایت سماع کی تصریح کے بغیر ضعیف ہوتی ہے
پھر صحیحین میں مدلس راوی کی عن والی روایت سماع کی تصریح کے بغیر کیسے صحیح ہو جاتی ہے
مثلا
سفیان ثوری اگر صحیحین میں عن سے روایت کرے تو صحیح
اور اگر صحیحین کے علاوہ کسی اور حدیث کی کتاب میں عن سے روایت کرے تو ضعیف
ایسا کیوں ہے؟
کیا اصول حدیث صحیحین کیلئے اور ہیں اور حدیث کی دوسری کتابوں کے لئے اور ہیں


اھل علم رہنمائی فرمائیں
جزاک اللہ
 
Top