• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدلس ہونے کے لئے صرف ایک دفعہ تدلیس؟

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام علیکم!
میرے چند سوالات ہیں:
1- کیا مدلس ہونے کے لئے جرح و تعدیل کے کسی متقدم امام کا اس راوی کو مدلس کہنا ضروری ہے؟
2۔ اگر کسی راوی کو جرح و تعدیل کے کسی امام نے مدلس نہ کہا ہو مگر کوئی ایسا ثبوت مل جائے کہ اس نے تدلیس کی ہے تو کیا وہ راوی مدلس شمار ہو گا؟
3۔ اگر ایک راوی کسی ایسے قول میں تدلیس کرتا ہے جو نہ حدیث ہے ، نہ قول صحابی و تابعی وغیرہ۔۔تو کیا اس قول کو قبول کیا جائے گا؟
4۔ سوال نمبر 3 کی روشنی میں ، اگر کسی راوی کے ایسے قول سے یہ کنفرم ہو جائے کہ اس نے تدلیس کی ہے تو کیا وہ راوی مدلس شمار ہو گا؟؟
 
Top